میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن میں یکم اگست تک توسیع

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں یکم اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ امیدواروں کی سہولت کی پیش نظر کیا گیا مزید پڑھیں

قربانی کے جانوروں کو بیماریوں سے بچائو کے لیے ضلع بھرکے داخلی راستوں پر 5 چیک پوسٹیں قائم

ننکانہ صاحب (سٹاف رپورٹر )حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر عیدالضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کو بیماریوں سے بچائو کے لیے ضلع بھرکے داخلی راستوں پر 5چیک پوسٹیں قائم کر دی گئیں ہیںجن میں ننکانہ صاحب بچیانہ روڈ،ریحان والہ لاہورروڈ، چندر کوٹ ، وزیر پور بلوکی روڈاور ننکانہ صاحب موڑ شاہکوٹ شامل ہیں مزید پڑھیں

ورلڈ ہیپاٹا ئٹس ڈے، پاکستان میں مریضوں کی تعداد 1 کروڑ سے زائد

پاکستان میں ہیپا ٹائیٹس کے مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے بر وقت تشخیص اور علاج سے اس مہلک مرض سے چھٹکارا ممکن ہے،ماہرین اسلام آباد (وائس آف ایشیا)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہیپاٹائیٹس ڈے منایا گیا۔ ملک میں اس مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 1 کروڑ 20 لاکھ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی کامختلف تعلیمی پروگرامز کے نتائج کا اعلان

بیچلر پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کے اسائنمنٹس مارکس ویب سائٹ پر فراہم اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2018ء میں پیش کئے گئے ایم ایس) کمپیوٹر سائنس( ایم فل اور پی ایچ ڈی) فزکس (پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ میٹرک، اے ٹی ٹی سی، پی ٹی سی،سی ٹی مزید پڑھیں

ادویہ ساز کمپنی نے انسولین کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ کردیا

insulin injection

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر) ادویہ ساز کمپنی نے انسولین کی قیمت 640 روپے سے بڑھا کر 890 روپے کردی۔ تفصیلات کے مطابق ادویہ ساز کمپنیوں میں سے ایک کمپنی نے انسولین کی قیمت میں 250 کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد اب اس کمپنی کی انسولین مارکیٹ میں640 روپے کی بجائے 890 میں مل مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی نے6 مضامین میں 4 سالہ بی ایس پروگرامز متعارف کردئیے

کلاسسز فیس ٹو فیس ہوں گی داخلہ صرف آن لائن لیا جاسکتا ہے ،داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 19۔اگست مقرر اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 6۔ مضامین میں چار سالہ بی ایس پروگرامز متعارف کرکے ان میں داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔ بی ایس) فزکس( بی ایس) باٹنی( بی مزید پڑھیں

نقوع شاہترہ (ایک عجیب الفوائد خیساندہ )

حکیم وڈاکٹر شاہدبدر (علیگ) بی۔ یو۔ ایم۔ ایس۔ اے۔ ایم۔یو البدر یونانی شفاخانہ، کربلا میدان۔ بدرقہ اعظم گڑھshahid.badrfalahi@gmail.com ’’میں نے یہ مضمون استاذ محترم جناب حکیم عبد المنان صاحب پرو فیسر حکیم اجمل خاں طبیہ کالج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی ترغیب پر اکتوبر ۲۰۱۸ء؁ میں لکھا تھا۔ شیدایانِ طب نے اس مضمون کی خوب پذیرائی مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال: نرسوں کے نقاب پہننے پر پابندی، مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور (جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال میں نرسوں کے نقاب پہننے پر پابندی لگانے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع-قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی- سروسز ہسپتال لاہور میں نرسوں پر نقاب پہننے پر پابندی لگانا انتہائی شرمناک حرکت ہے-سروسز ہسپتال کی انتظامیہ نے دوران ڈیوٹی نرسوں مزید پڑھیں

لیٹ کر موبائل فون کا استعمال آنکھوں اور دماغ کیلئے خطرناک

کیلیفورنیا (امانیٹرنگ ڈیسک)کیلیفورنیا یونیورسٹی نے موبائل فون کے استعمال سے متعلق حالیہ تحقیق میں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ لیٹ کر موبا ئل فون کا استعمال جسم اور دماغ کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون کی اسکرین سے خارج ہونیوالی شعاعیں آنکھوں کو متاثر کرتی ہیں اور مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس پروگرام، ادویات خریدنے کی بجائے فنڈ واپس، انکوائری شروع

پروفیسر جی این طیب سے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے پراجیکٹ کی ذمہ داریاں واپس، نوٹیفکیشن جاری جناح ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ادویات دینے کی بجائے زائد المیعاد ہو گئیں، ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہو گا- محکمہ صحت لاہور (ہیلتھ رپورٹر) حکومت پنجاب نے ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لئے مختص اڑھائی ارب کی مزید پڑھیں

320 کلو وزنی نور الحسن کا کامیاب اپریشن

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)صادق آباد کے رہائشی 320 کلو وزنی نورالحسن کا نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کردیا گیا۔موٹاپے کا شکار 320 کلو وزنی نورالحسن کا وزن کم کرنے کےلئے لاہور کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ آپریشن کے بعد اس وقت نورالحسن کی زندگی خطرے سے باہر ہے اور ان کو دو دن تک مزید پڑھیں

بول ا بیض (سفید پیشاب) اطباء کو ڈرادینے والا مرض

حکیم وڈاکٹر شاہد بدر فلاحی( علیگ)۔بی یو۔ایم۔ ایس(۔ اے۔ ایم۔ یو) ڈاکٹر شاھد بدر صاحب اعظم گڑھ کے ایک گاوں منچوبھا کے رہنے والے ہیں۔ جامعۃ الفلاح بلریا گنج سے ۱۹۹۱ء میں انھوں نے فضیلت کیا ہے۔ اس کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ۱۹۹۶ء میں بی یو ایم ایس کیا ہے۔ تقریبا پندرہ مزید پڑھیں