اوپن یونیورسٹی نے ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن کی میرٹ لسٹ جاری کردی

اسلام آباد(تعلیمی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2019ء میں پیش کئے گئے ایم ایس سی )ماس کمیونیکیشن(پروگرام میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کردی ہے کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے ایم ایس سی )فارسٹری ایکسٹینشن(اور ایم ایس سی)سسٹینیبل انوائرمنٹل ڈیزائن( پروگرامز کی میرٹ لسٹیں بھی ویب مزید پڑھیں

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال میں مریض رل گئے

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمز (ایم ٹی آئی)ایکٹ کیخلاف ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی ،تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف غیر حاضر رہا تاہم ایمرجنسی، آ ئی سی ٹی اور آپریشن تھیٹر معمول کے مزید پڑھیں

روزہ: جدید تحقیقات کی روشنی میں

حکیم محمد شیراز سائنسداں و لکچرر شعبہ معالجات ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن،کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموں و کشمیر ارشاد ربانی ہے: وَاَنْ تَصُوْمُوْا خَيْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ ’’ اور تمہارا روزہ رکھ لینا تمہارے لیے بہتر ہے اگر تمہیں سمجھ ہو۔(سورۃ البقرہ۔آیۃ 182) اس آیت میں بڑی جامع بات ارشاد فرمائی مزید پڑھیں

ڈاکٹری نسخہ کے بغیر ملک بھر میں اینٹی بائیوٹیک ادویات کی فروخت پر پابندی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل ادویات کے کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ، یہ ادویات اب صرف ڈاکٹر کے نسخے پر ہی مل سکیں گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل سٹورز ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک یا اینٹی مزید پڑھیں

ملک کے کسی علاقے میں پولیو مہم نہ چلائی جائے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کی جانب سے تمام صوبوں کوریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے جس کیں کہا گیا ہے کہ انسداد پولیو مہم کو فوری طور پر معطل کر دیا جائے ۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں شامل 2 لاکھ 70 ہزار پویو ورکر اپنی خدمات سر انجام مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار757 ہے، وزارت صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قومی صحت نے ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔وزارت قومی صحت کے مطابق ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار757 ہے۔وزارت قومی صحت کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ ان مریضوں مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے 13 بچوں میں ایڈز کی تصدیق

رتو ڈیرو کے 16 بچوں کے خون کے نمونے ایچ آئی وی کی تشخیص کیلئے لیبارٹری بھیجے گئے تھے وائرس آلودہ خون کی منتقلی سے بچوں میں آ سکتا ہے، انچارج ایڈز کنٹرول پروگرام لاڑکانہ(صباح نیوز) لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو کے 13بچوں میں ایچ آئی وی ٹیسٹ پازیٹو نکلے ، رتو ڈیرو کے 16بچوں مزید پڑھیں

گرمی میں تندرست رہنے کا قدیمی نسخہ

حکیم محمد شیراز ریسرچ آفیسر یونانی(سائنسداں) و لکچرر شعبہ معالجات آرآرآئی یو ایم، کشمیر یونیورسٹی سری نگر، کشمیر۔ ’پانی کی لذت کا اندازہ تو گرمی میں ہوتا ہے،’‘آئسکریم کھا کر مزہ آگیا،’‘اف! گرمی بہت ہے’وغیرہ وغیرہ جملے آج کل بکثرت سننے میں آتے ہوں گے۔برصغیر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرما نے دستک دے دی مزید پڑھیں

پولیو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)قومی انسداد پولیو پروگرام نے ملک کے 12 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، وائرس کی موجودگی کے بعد پولیو ویکسی نیشن کی عمر کی حد بھی بڑھا کر 10 سال کردی گئی،تفصیلات کے مطابق قومی انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا 395ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

کراچی(سٹاف رپورٹر)پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررزایسو سی ایشن نے حکومت کے دباؤ ، صارفین کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے 395ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔اس کمی کا اطلاق آئندہ 15روز کے دوران ہوگااور قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہارڈشپ کیسز سمیت تمام ادویات پر ہوگا۔یہ بات پی پی ایم اے کے چیئرمین مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کاسٹاک ختم ، مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا

ادویات نہ ملنے کے باعث بہت سے مریضوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار، پی آئی سی سے علاج کرانے والے بہت سے غریب مریضوں کا علاج سالوں تک محیط ہے لاہور (ہیلتھ رپورٹر)پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کاسٹاک ختم ہونے کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامناـ بالخصوصی انسٹی مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ،پنجاب حکومت ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے 11 اپریل کو جواب طلب

حکومت نے 9سے 15فیصد تک اضافہ کیا، کمپنیز نے حکومتی نوٹیفیکیشن کی آڑ میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے‘درخواست گزار لاہور ( وائس آف ایشیا) لاہور ہائیکورٹ نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11اپریل مزید پڑھیں