انسداد ڈینگی کیلئے ریونیو آفیسر شاہدرہ کا مختلف علاقوں کا دورہ

لاہور (مخدوم طارق عزیز) انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں محمد عبداللطیف خاں ریونیو آفیسر شاہدرہ نے مختلف یونین کونسلز میں ان ڈور اور آئوٹ ڈور سرویلنس کو چیک کیا اس موقع پر بتایا گیا کہ مختلف ہاٹ سپاٹس کو چیک کرتے ہوئے کئی مقامات سے ڈینگی لاروا ملا جسے فوری کیمیکل ٹریٹمنٹ کرکے تلف مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں میں آنکھوں کی بیماریوں کی بڑی وجہ موبائل فون قرار

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام )پاکستان بینائی یا بصارت سے متاثر افراد کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ، ماہرین کے مطابق شوگر کا مرض اور موبائل فون کا بے جا استعمال آنکھوں کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔عالمی یومِ بصارت ہر سال اکتوبر کی دوسری جمعرات کو منا یا مزید پڑھیں

ملک میں پولیو کے مزیدکتنے کیسز سامنے آگئے،تعداد جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک میں پولیو کے 3 اور کیسز سامنے آگئے، کراچی، جعفر آباد اور خیبر پختونخوا کے علاقے طورغر میں تین بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان تین کیسز کے منظر عام پر آنے کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔ایمرجینسی آپریسشن مزید پڑھیں

اے ٹی آئی نے ملک بھر میں ٹیچرڈے کو”سلام معمار ملت” کے طور پر منایا ۔

لاہور(مخدوم طارق سے)انجمن طلباء اسلام نے ملک بھر میں ٹیچرڈے کو”سلام معمار ملت” کے طور پر منایا ملک بھر کی مختلف تعلیمی اداروں میں اساتذہ کو پھولوں کے گلدستے تحائف اور کارڈز پیش کئے گئے ۔ملک بھر میں اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اس سلسلے میں انجمن طلباء مزید پڑھیں

’’ریح البواسیر‘‘ عسیر العلاج مرض

حکیم و ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی (علیگ) البدر یونانی شفا خانہ کربلا میدان (بدرقہ ) اعظم گڑھ البدر یونانی شفا خانہ کربلا میدان (بدرقہ ) اعظم گڑھ مارچ ۲۰۰۷ کاواقعہ ہے۔ میرے گاؤں کے دواخانے پر ایک عمر دراز شخص آئے دیر تک بیٹھے اور کہا کہ بات کہاںسے شروع کروں؟ مجھے بہت ساری بیماریاں مزید پڑھیں

سعودی عرب ، دنیا بھر میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک

ریاض(صرف اردو ڈاٹ کام)آئی ایم ڈی (انٹرنیشنل مینجمنٹ ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ)نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک بن گیا ہے جبکہ سائبر سیکیورٹی پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ممالک میں ساتویں پوزیشن کا مالک بن گیا ہے۔ مزید پڑھیں

باتھ روم میں لکھنے کا جرم، 70سے زائد بچوں اور بچیوں کو باتھ روم کے فرش اور فلش چٹوا کر انوکھی سزا کاریکارڈ قائم

مانسہرہ( صباح نیوز) مانسہرہ میں نجی تعلیمی ادارے کی سربراہ نے باتھ روم میں لکھائی کرنے کی پاداش میں سکول کے 70سے زائد بچوں اور بچیوں کو باتھ روم کے فرش اور فلش چٹوا کر انوکھی سزا کاریکارڈ قائم کر دیا۔ متاثرہ طلباء اور والدین احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ سکول کی بندش اور سکول مزید پڑھیں