لیڈر شپ کی نیت اچھی ہو تو تمام مشکلات حل ہو سکتی ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اچھا لیڈر ہی اچھی ٹیم بناتا ہے، حکومت کا وژن بنیادی صحت کی تمام تر سہولیات کی فراہمی ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا آبپارہ زچہ و بچہ سنٹر پولی کلینک کی اپ گریڈیشن کی تقریب سے خطاب اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا مزید پڑھیں

ڈینگی اورطب یونانی

ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) دُعا کلینک ۔نندائوں موڑ سرائمیر۔اعظم گڈھ۔۲۷۶۳۰۵ +91-9415940108 ملیریاکے بعدڈینگی(بھارت میں اس کو عام طور پر ڈینگو کہا جاتا ہے) سب سے عام مرض ہے جو مچھروں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اسکا سبب ایک وائر س ہوتا ہے جوایک قسم کے مادہ مچھروں کے کاٹنے سے انسانی جسم میں داخل مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کرگئی

ہرسال اضافہ ہورہا، 140 ملین افراد کو وائرل ہیپا ٹائٹس کی سکریننگ اور ٹیسٹنگ کی ضرورت ہے 14 ملین افراد میں ہیپا ٹائٹس کے نتائج مثبت آچکے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے، ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ سرگودھا (ہیلتھ رپورٹر )سرگودھا سمیت پاکستان بھر میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی مزید پڑھیں

ٹی بی ایک خطرناک مگر قابلِ علاج مرض

ڈاکٹر عامر نذیر پروگرام ڈائریکٹر، صوبائی ٹی بی کنٹرول پروگرام، پنجاب تپ دق یا ٹی بی Tuberculosis) ) تاریخ کا ایک قدیم اور متعدی مرض ہے جو کہ دنیا کے ہر حصے کے لوگوں کو متاثر کرتاہے ۔یہ مرض ایک سخت جان اور مہلک جرثومے ” مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوزز” کے سبب لاحق ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کیخلاف ڈریپ کی طر ف سے کریک ڈائون شروع کر دیا گیا ہے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پولی کلینک کی ایمرجنسی میں 10 بیڈز کی توسیع

ہمارا ویژن یونیورسل ہیلتھ کوہر شخص کیلئے یقینی اور پرائمری ہیلتھ سسٹم کو مضبوط بنانا ہے ڈاکٹر ظفر مرزا اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے پولی کلینک کی ایمرجنسی کی توسیع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے عوام مزید پڑھیں

ڈینگی بے قابو حکومتی فوج مولانا فضل الرحمن کے لیے ویکسین کی تلاش میں مصروف

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 883 نئے کیسز سامنے آ گئے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی،اسلام آباد میں مجموعی تعداد 9713 ،پنجاب 7576 اور سندھ میں 6147 تک پہنچ گئی اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر) پاکستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 مزید پڑھیں