اردوتعلیمی اداروں کا گرتا ہوا معیار۔لمحۂ فکریہ

حکیم محمد شیراز، لکچرر شعبہ معالجات، کشمیر یونیورسٹی، کشمیر گذشتہ دنوں بارہویں سائنس کے نتائج سامنے آئے ۔جنھیںدیکھ کر دل پر چوٹ لگی کیونکہ نتائج کے بتدریج شماریا ت اس بات پر گواہ ہیں کہ اردو اسکولوں کا معیار دن بدن گرتا جار ہا ہے ۔اس کے مقابلے مراٹھی اور ہندی میڈیم کے طلبا نیز مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا

پشاور (سٹاف رپورٹر)پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا ہے اوربیشتر اساتذہ نے یورپی ممالک میں رہائش اختیار کر لی ہیں ہائیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے صوبے کے مختلف سرکاری جامعات سے آٹھ سے دس تدریسی عملے کو ہر سال پی ایچ مزید پڑھیں

انسداد پولیو میں ناکامی،عالمی ادارے نے پاکستان پر سفری پابندیاں مزید 3ماہ بڑھا دیں

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا، مختلف شہر وں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خطرہ بڑھ مزید پڑھیں

کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی کے ایف ایس سی کے پریکٹیکل 24 جون سے شروع ہوں گے

وائس چانسلر کی ہدایت پر امتحانی مراکز میں طلبہ کے لئے خصوصی سہولتوں کا انتظام کیا جائے گا، کنٹرولر امتحانات اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2018ء میں پیش کئے گئے ایف ایس سی پروگرام کے پریکٹیکل امتحانات 24 جون بروز پیر سے شروع ہوں گے۔ اوپن یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات سہیل مزید پڑھیں

گجرات میں ایڈز کے مریضوں کاانکشاف ،120 بچے بھی متاثر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایچ آئی وی سے متاثرہ ہزار سے زائد متاثرہ مریضوں میں 120 بچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات میں بھی ایڈز کے مریضوں کی تعداد سامنے آئی ہے۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زاہد تنویر کے مطابق موذی مرض میں ناصرف بڑے بلکہ بچوں کی مزید پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے حکومتی اعلان کے باوجوادویات کی مہنگے داموں فروخت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 75 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن مارکیٹ میںاب تک کسی دوائی کی قیمت میں کمی نہیں ہو سکی۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجودادویات کی قیمتیں اب بھی برقرار ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے ادویات کی قیمتوں میں 75 فیصد کمی مزید پڑھیں

لاڑکانہ ایڈزمعاملہ ‘ عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سے تعاون کی درخواست منظور کر لی

عالمی ادارہ صحت کی 10رکنی ٹیم 28مئی کو کراچی پہنچے گی، ٹیم میں انسداد ایڈز کے عالمی ماہرین شامل ہونگے ٹیم متاثرہ علاقوں میں ایڈز کے مریضوں سے ملاقاتیں کر کے ایڈز کیسز پر تحقیقی رپورٹ مرتب کرے گی اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی ادارہ صحت نے رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کیسز کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ایڈزپر قابو پانے کیلئے عالمی ادارہ صحت سے تعاون کی اپیل کر دی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر ) پاکستان نے لاڑکانہ کے تعلقے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز کی وبائی صورت حال کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت سے تعاون طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ڈبلیو ایچ او سے سندھ کے ایک علاقے میں ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز کی وبائی صورت حال مزید پڑھیں

آواز بیٹھ جانے کا علاج

حکیم محمد شیراز، لکچرر حکیم محمد توصیف عالم،پی جی اسکالر شعبہ معالجات، ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسین، کشمیر یونیورسٹی، کشمیر۔ یہ وہ مرض ہے جس میں بعض اسباب کی بنا پر آواز بیٹھ جاتی ہے، اور مریض حلق سے آواز نکالنے پر قادر نہیں ہوتا۔عموماً حفاظِ قرآن کو رمضان المبارک میں یہ پریشانی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کل شروع ہوں گے

3اور 4 جون کو منعقد ہونے والے پیپرزکا شیڈول تبدیل اب یہ پیپرز باالترتیت 12 اور17 جولائی کو ہوں گے اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2018ء کے بی بی اے بی ایس پی جی ڈی ایم اے/ایم ایس سی ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے فائنل امتحانات آج مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہور میں کارروائی، جعلی مشروب بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی

20 ہزار سے زائد لیبلز اور ڈھکن سمیت 50 کلو مصنوعی فلیورز اور کیمیکلز برآمد کیے گئے 5 ہزار جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس کی بوتلوں کو تلف کیا گیا، گیس سلنڈر، فلنگ مشین، کمپریسر اور موٹر بھی ضبط لاہور (صباح نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے معروف برانڈ کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری مزید پڑھیں