
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کوآج پرانے کسی معاملے سے نکلنے کی خوشخبری ملے گی جو لوگ بیمار تھے وہ اپنی نظر اتاریں، سات مرتبہ سورئہ ملک اور الناس پڑھ کر صبح و شام خود پر پھونکیں لازمی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ مزید پڑھیں