اشرف صبوحی (افسانہ) ’’بدلتا ہے رنگ آسماں‘‘

آج اشرف صبوحی کا یوم پیدائش ہے اشرف صبوحی 11 مئی، 1905ء کو پیدا ہوئے، ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے خانوادے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے نامور ادیب، صحافی، افسانہ نگار اور مترجم تھے جو اپنی تصنیف دلی کی چند عجیب ہستیاں کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت رکھتے ہیں۔ ان کا انتقال مزید پڑھیں

حجِ اکبر (افسانہ) منشی پریم چند

منشی صابر حسین کی آمدنی کم تھی اور خرچ زیادہ ۔ اسے بچہ کے لیے دایہ رکھنا گوار نہیںکر سکتے تھے۔لیکن ایک تو بچہ کی صحت کی فکر اور دوسرے اپنے برابر والوں سے ہیٹے بن کر رہنے کی ذلت اس خر چ کوبراشت کرنے پر مجبو ر کرتی تھی۔ بچہ دایہ کو بہت چاہتا مزید پڑھیں

آو پیار کریں (افسانہ ) صبا ممتاز بانو

وہ چوہدری صاحب کی رہنمائی میں ایک کھلے بازار سے گزرنے کے بعد نسبتاًایک تنگ گلی میں داخل ہو چکی تھی۔ یہ راستہ اس کے لیے اجنبی نہیں تھا۔ اس کااس راستے سے کئی بار گزرنا ہوتا تھا لیکن اسے اندازہ نہیں تھا کہ اس پلازے کے تہہ خانے میں پرانی کتابوں کا اتنا بڑا مزید پڑھیں

مزدوری (افسانہ )صبا ممتاز بانو

صبا ممتاز کا شمار عصر حاضر کے نامور ادیبوں میں ہوتا ہے ایک صحافی، کالم نگار، شاعر ہیں ان کے لیے تعارف میں اتنا کہنا کافی ہے کہ اگر افسانہ پڑھنے والے قاری نے صبا ممتاز کو نہیں پڑھا تو ان کا مطالعہ ابھی کمزور ہی نہیں یقینی طور پر نامکمل بھی ہے۔ شام نے مزید پڑھیں

نیا قانون (افسانہ) سعادت حسن منٹو

منگو کوچوان اپنے اڈّے میں بہت عقلمند آدمی سمجھا جاتا تھا۔ گو اس کی تعلیمی حیثیت صفر کے برابر تھی اور اس نے کبھی سکول کا منہ بھی نہیں دیکھا تھا لیکن اس کے باوجود اسے دنیا بھر کی چیزوں کا علم تھا۔ اڈّے کے وہ تمام کوچوان جن کو یہ جاننے کی خواہش ہوتی مزید پڑھیں

پانی کا درخت(افسانہ) کرشن چندر

جہاں ہمارا گاؤں ہے اس کے دونوں طرف پہاڑوں کے روکھے سو کھے سنگلاخی سلسلے ہیں۔ مشرقی پہاڑوں کا سلسلہ بالکل بے ریش و برودت ہے۔ اس کے اندر نمک کی کانیں ہیں۔ مغربی پہاڑی سلسلے کے چہرے پر جنڈ، بہیکڑ، املتاس اور کیکر کے درخت اگے ہوئے ہیں۔ اس کی چٹانیں سیاہ ہیں لیکن مزید پڑھیں

آخری آدمی (افسانہ) انتظار حسین

الیاس اس قریے میں آخری آدمی تھا۔ اس نے عہد کیا تھا کہ معبود کی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا۔ اور اس نے آدمی کی جون میں رہنے کی آخر دم تک کوشش کی۔ اور اس قریے سے تین دن پہلے بندر مزید پڑھیں

بکی (افسانہ) راجندر سنگھ بیدی

’’16‘‘؟ ’’جی آں ………. 16، تیسری قطار میں‘‘۔ بکی نے ایک ہاتھ سے اپنے بالوں کو دباتے ہوئے کہا۔ ’’آپ کو زحمت اُٹھانے کی نوبت ہی نہ آئے گی صاب، کنڈکٹر آپ کی مدد کرے گا۔‘‘ ’’شکریہ، شکریہ‘‘ کہتے ہوئے نوجوان مسکرایا اور مسکراتے ہوئے اُس نے ایک اور چونی کاونٹر پر رکھ دی۔ چونی مزید پڑھیں

چور (افسانہ) جے بی بیلے

جے۔ بی۔ بیلے (برطانیہ) ورنن کے لیے اب چوری کرنے کے سوا کوئی چارۂ کار نہ تھا۔ اس نے اپنے دل کو سمجھایا کہ مجھ میں اس کے سوا اور کسی کام کی صلاحیت نہیں۔ اس نے سوچا کہ اگر میں نے غیر معمولی جرأت کا مظاہرہ نہ کیا تو ساری عمر کلرکی کا دھندا مزید پڑھیں

منزل منزل(افسانہ اے حمید)

25 اگست 1928 تا 29 اپریل 2001 راجدہ نہ کہا تھا ميرے متعلق افسانہ مت لکھنا، ميں بدنام ہوجائوں گي، اس بات کو آج تيسرا سال ہے اور ميں نے راجدہ کے بارے ميں کچھ نہيں لکھا اور نہ ہي کبھي لکھوں گا، اگرچہ وہ زمانہ جو ميں نے اس کي محبت ميں بسر کيا، مزید پڑھیں

گاوں کی ڈاکٹر بیٹی (افسانہ) عزیز اعظمی

عزیز اعظمی اصلاحی اسرولی سرائمیر نسواں سکول سے فارغ ہوتے ہی اماں نے بازار سے ریشمی دھاگا، ستارہ، موتی منگوایا اور جہاں آرا آپا کے گھر تکئے اور چادر پر پھول پتی، بیل، بوٹے سیکھنے کے لئے بھیج دیا، میں ہر روز صبح گھر کے کاموں سے فاغ ہوکر جہاں آرا آپا کے گھر جاتی مزید پڑھیں

گلِ عباس (افسانہ) غلام عباس

17 نومبر 1909 تا 2 نومبر 1982 میں ایک چھوٹے سے کالے کالے بیج میں رہتا تھا۔ یہی میرا گھر تھا۔ اس کی دیواریں خوب مضبوط تھیں اور مجھے اس کے اندر کسی کا ڈر نہ تھا۔ یہ دیواریں مجھے سردی سے بھی بچاتی تھیں اور گرمی سے بھی۔ کچھ دِن تو میں اِدھر اُدھر مزید پڑھیں