راسپوٹین کی موت(افسانہ) منٹو

سعادت حسن منٹو راسپوٹین دنیا کا سب سے بڑا گنہگار اور بدخصلت انسان جو روس میں پیدا ہوا، ولی سمجھا جاتا تھا، مگر درحقیقت وہ ایک شیطان تھا جس کے ہاتھوں زارِ روس کی عظیم الشان سلطنت برباد ہوئی اس کی گناہوں بھری زندگی اس قدر حیرت خیز ہے کہ اس پر کسی خیالی افسانے مزید پڑھیں

توبہ شکن (افسانہ) بانو قدسیہ

28 نومبر 1928ء – تا 4 فروری 2017ء یی بی رو رو کر ہلکان ہو رہی تھی۔ آنسو بے روک ٹوک گالوں پر نکل کھڑے ہوئے تھے۔ “مجھے کوئی خوشی راس نہیں آتی۔ میرا نصیب ہی ایسا ہے۔ جو خوشی ملتی ہے، ایسی ملتی ہے کہ گویا کوکا کولا کی بوتل میں ریت ملا دی مزید پڑھیں

کفن (افسانہ منشی پریم چند)

جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے۔ اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی۔ اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دل خراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے _ جاڑوں کی مزید پڑھیں

ان کے جوتے (افسانہ راجندر سنگھ بیدی)

دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اُسے بہت ستارہی تھی۔ جینا کی ماں، جینا کی ماں، اُس نے چِلاّتے ہوئے کہا ………… کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتّوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے کہ وہ اپنے ہاتھ مزید پڑھیں

ایک طوائف کا خط (افسانہ)

کرشن چندر 1914 تا 1977 مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے آپ کو کسی طوائف کا خط نہ ملا ہو گا۔ یہ بھی امید کرتی ہوں کہ آج تک آپ نے میری اور اس قماش کی دوسری عورتوں کی صورت بھی نہ دیکھی ہو گی۔ یہ بھی جانتی ہوں کہ آپ کو میرا یہ مزید پڑھیں

نفرت (افسانہ) ممتاز مفتی

عجیب واقعات تو دنیا میں ہوتے ہی رہتے ہیں مگر ایک معمولی سا واقعہ نازلی کی طبیعت کو یک لخت قطعی طور پر بدل دے، یہ میرے لئے بے حد حیران کن بات ہے۔ اس کی یہ تبدیلی میرے لئے معمہ ہے۔ چونکہ اس واقعہ سے پہلے مجھے یقین تھا کہ اس کی طبیعت کو مزید پڑھیں

نعرہ(افسانہ)

سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 تا 18 جنوری 1955 منتو کا ایک شاہکار افسانہ اسے یوں محسوس ہوا کہ اس سنگین عمارت کی ساتوں منزلیں اس کے کاندھوں پر دھر دی گئی ہیں۔ وہ ساتویں منزل سے ایک ایک سیڑھی کر کے نیچے اُترا اور ان تمام منزلوں کا بوجھ اس کے چوڑے مگر مزید پڑھیں

سارے کھیل بدل چکے ہیں

پھر بہار آئی وہی دشت نور دی ہوگی پھر وہی پاؤں وہی خار مغیلاں ہوں گے (مومن) میری دوست! میں اس وقت اپنے گھر کے صحن میں بیٹھی ہوں ۔ دریک کے پھولوں کی خوشبو سارے گھر کو معطر کر رہی ہے ۔ مجھے پنجاب یونی ور سٹی میں ہمارا پہلا موسم بہار یاد آ مزید پڑھیں

فینسی ہیر کٹنگ سیلون(افسانہ )

مذکورہ افسانہ پاکستان کی کچھ یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے لہٰذا طلبا و اساتذہ کی سہولت کے لیے شائع کیا جا رہا ہے تاکہ طلبا کو کسی ممکنہ مشکل سے بچایا جا سکے۔ غلام عباس آبادیوں کی ادل بدل نے ایک دن ایک اجنبی شہر میں چار حجاموں کو اکٹھا کردیا۔ وہ مزید پڑھیں

افسری آپا کا نیا گھر

ایک فکر انگیز افسانہ معاشرے کا حقیقی چہرہ جو بہت ہی بھیانک، بدنما اور بدبودار ہے عزیز اعظمی اصلاحی اسرولی سرائمیر  سعودی عرب آنے کے بعد گاؤں کی اتنی ہی خبر ملتی جتنا واٹس اپ ، فیس بک پر شیئر ہوتی، شادی بیاہ، خوشی و غمی کی خبریں تو فیس بک سے مل جاتیں لیکن گاؤں مزید پڑھیں

غنودگی، (افسانہ)

انتون پاؤلاو چ چیخوف (انگریزی : Anton Pavlovich Chekhov ) (پیدائش: 17 جنوری 1860ء۔ انتقال:2 جولائی 1904ء) روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ پہلے مجموعے کی کامیابی کے باعث ڈاکٹری ترک کرکے افسانے اور ڈرامے لکھنے شروع مزید پڑھیں

ایک اُداس سفر

عزیز اعظمی اصلاحی اسرولی سرائمیر دیار غیر میں بسنے والوں پر کیا بیتی ہے اس کا اندازہ وطن میں مقیم کسی صورت کر ہی نہیں سکتے، اسی تناظر میں لکھا ایک افسانہ، مجبوریوں کی زنجیر سے بندھے ہوئے ایک قیدی کے سوا شاید کوئی سمجھ سکتا ہے دومہینے کی چھٹی کا آج آخری دن تھا مزید پڑھیں