تیسری دنیا کی لڑکی(افسانہ) شاکرہ نندنی

ہانیہ کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے تھا جہاں زندگی ابھی تک رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھی۔ مذہب، تہذیب اور روایت کے نام پر اگر کوئی نشانے کی زد پر تھا تو صرف عورتیں! ہانیہ زندگی سے بھرپور لڑکی تھی۔ کھل کر ہنسنا، مسکرانا بلکہ جی بھر کر قہقہے لگانا چاہتی مزید پڑھیں

سکول کی ماسی (افسانہ)شاکرہ نندنی

آج صبح ہی اچانک بوم ماڈل ایجنسی کے مالک یعنی میرے باس کا برازیل سے فون آیا کہ ڈاکٹرشاکرہ مُجھے لاس ویگاس میں چار بڑے ہوٹل کا کنٹریکٹ ملا ہے جن کے لئے لگ بھگ بیس ینگ ڈانسر کی ضرورت ہے، دو سال کا ایگریمنٹ ہے، تم فوراً میکس مومینٹم ڈانس اسکول جائو وہاں کے مزید پڑھیں

خواہشات کا قتل (افسانچہ) آرزو صفدر

آج صبح سے رضوان صاحب بہت پریشان تھے اپنے کواٹر سے نکلنے کو ان کا دل نہیں چاہ رہا تھا پر چین ہے کہ آنے کا نام نہیں لے رہا تھا ………. فون کی طرف نگاہیں تھی ابھی بجے اور کوئی خبر آئے گی .. پانچ گھنٹے کواٹر میں بند رہنے کے بعد آخر کار مزید پڑھیں

مبارک ہو (افسانہ) شاکرہ نندنی

یہ پکڑ کیا یاد کرے گا۔۔۔۔۔۔استاد نے اس کے ہاتھ میں چند نوٹ تھما کر احسان جتایا۔۔وہ بے صبری سے پیسے پکڑکر گننے لگا۔۔۔۔استاد جی! اس میں تو سو روپے کم ہیں؟؟۔۔ اس نے استسفہامی نگاہوں سے استاد کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔چل چل بحث نہ کر۔۔۔۔۔۔۔تجھے کھانا بھی تو کھلایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔استاد مکاری سے بولا۔۔۔۔۔پر مزید پڑھیں

شریف آدمی

ویگن میں رش تھا مگر پروین کو گھر جانے کی جلدی تھی اس لیے ویگن رکتے ہی وہ اسکی جانب لپکی، کنڈیکٹر نے ایک آدمی کو اٹھا کے اس کے لیے جگہ بنائی، پروین نے کپڑوں لتوں کے دو شاپر اندر پھینکے اور پھرتی سے سوار ہو گئی۔ ‘لائیں بچی کو میری گود میں بٹھا مزید پڑھیں

ناجائز (افسانہ) شاکرہ نندنی

انسان کے دو پہلو ہوتے ہیں اوریہ دنیا ایک دو دھاری تلوار ہے اور یہ تلوارانسان کو دونوں صورتوں میں کاٹ کر رکھ دیتی ہے مہوش آج بہت خوش تھی اور ہوتی بھی کیوں نہ ، آج پورے چھ ماہ بعد اس کا بھائی ،بھابھی اور بچے جو اس کے گھرآرہے تھے۔ اتنے قریب رہتے مزید پڑھیں

نکو (افسانہ) صبا ممتاز بانو

نکو نکو نکو، اس کے ہاتھ میں روٹی تھی اور وہ نکو کو آوازیں دے رہی تھی، تھوڑی دیر بعد ہی ایک چھوٹی سی بغیر بالوں کے کتیا دم ہلاتی ہوئی آئی اور مالکن کے آگے پیچھے پھرنے لگی، اس کتیا کو کوئی بھی پیار نہیں کر سکتا تھا، اس گنجی، سوکھی سڑی اوربد صورت مزید پڑھیں

ایک لوٹا پانی(افسانہ)اسلم آزادشمسیؔ

اسلم آزاد شمسی کا شمار میں بھارت کے نامور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے ان کا اپنا انداز فکر اور اسلوب ہے ان کے ہاں بہت بڑے بڑے فلسفے کی باتیں نہیں ہوتیں البتہ روزمرہ زندگی سے جڑی عام چیزیں اور واقعات ہی ان کے موضوعات ہیں۔ زیر نظر افسانہ دو دن پہلے موصول ہوا مزید پڑھیں

پورے چاند کی رات (افسانہ) کرشن چندر

اپریل کا مہینہ تھا۔ بادام کی ڈالیاں پھولوں سے لد گئی تھیں اور ہوا میں برفیلی خنکی کے باوجود بہار کی لطافت آ گئی تھی۔ بلند و بالا تنکوں کے نیچے مخملیں دوب پر کہیں کہیں برف کے ٹکڑے سپید پھولوں کی طرح کھلے ہوئے نظر آرہے تھے۔ اگلے ماہ تک یہ سپید پھول اسی مزید پڑھیں

مامتا (افسانہ) احمد ندیم قاسمی

آج احمد ندیم قاسمی کو ہم سے بچھڑے 13 برس بیت گئے ہیں۔ وہ 20 نومبر 1916 کوپنجاب کے ضلع خوشاب میں پیداہوئے تھے انہوں نے 50 سے زائد کتب تصنیف کیں جن میں شاعری اور افسانے بھی شامل ہیں احمدندیم قاسمی نے انگریزی زبان میں بھی شاعری کی ان کی نظم ”دی فیڈ ” مزید پڑھیں

جھکی جھکی آنکھیں (افسانہ) ممتاز مفتی

عذرا ان عورتوں میں سے ہے جن سے وصال میں بھی تکمیل حصول کی آرزو میں بے ساختہ آہ نکل جاتی ہے۔ جو دلخراش حقائق سے دور کسی رنگین دنیا میں رہتی ہیں۔ یوں تو ہر عورت کی دنیا حقائق سے بے نیاز ہے مگر عذرا میں یہ خصوصیات نمایاں ہے۔ عذرا کو بار بار مزید پڑھیں

اغوا (افسانہ) راجندر سنگھ بیدی

’’آلی ………. آلی ………. ‘‘ دلاور سنگھ نے زور سے پکارا۔ آلی ………. علی جُو، ہمارے ٹھیکے کا کشمیری مزدور تھا۔ منشی دلاور سنگھ کی آواز سن کر علی جُو ایک پل کے لیے رُکا۔ ڈوبتے ہوئے سورج کی کرنیں ابھی تک لیموں کی طرح تُرش تھیں اور علی جُو کی سُرخ رگوں سے بھری مزید پڑھیں