امیر قطر کی ایوان صدر آمد، پرتپاک استقبال

اعلی ترین سول ایوارڈ”نشان پاکستان”سے نوازا گیا دونوں رہنمائوں کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایوان صدر پہنچے تو پرتپاک استقبال کیا گیا، اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ”نشان پاکستان ” سے نوازا گیا،صدر مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کریگی

مسافروں سے پاکستانی روپوں میں 2800 روپے وصول کیے جائیں گے،ڈی جی سول ایوی ایشن لاہور (نامہ نگار) سول ایوی ایشن اب ٹیکس کی مد میں مسافروں سے ڈالر کے بجائے پاکستانی رپوں میں ٹیکس وصول کرے گی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے تمام ایئر پورٹس منیجر کو مراسلہ جاری کیا گیا مزید پڑھیں

عمران خان میثاق معیشت کے لیے اپوزیشن سے خود رابطے کریں،خورشید شاہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف میثاق معیشت کی بات کرتے ہیں دوسری جانب این آر او کا الزام لگاتے ہیں، یہ حکومت کی منفی سوچ ہے، اب عمران خان میثاق معیشت کے لیے اپوزیشن سے خود رابطے کریں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کی کل تعداد 13 ہزار 865 تک پہنچ گئی

موجود ایٹمی ہتھیاروں کا 90 فیصد حصہ صرف روس اور امریکہ کے پاس ہے، پاکستان بھارت سے آگے دنیا بھر میں 3750 ایٹمی ہتھیار ہر وقت دشمن کو تباہ کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں جب کہ 2000 کے قریب کو ہنگامی صورتحال میں استعمال کرنے کے لیے رکھا گیا اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی ادارے مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف حکومتی ریفرنس، افتخار چوہدری نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا

ضابطے کی کارروائی مکمل کیے بغیر سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوانا آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے ریفرنس میں کہیں نہیں کہا گیا کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، ریفرنس ناقابل سماعت ہے سپریم جوڈیشل کونسل صدر اور وزیراعظم کے خلاف حلف کی خلاف ورزی پر مقدمہ چلانے مزید پڑھیں

احسن اقبال سے کہتا ہوں آپ کے گھبرانے کا وقت آگیا، مراد سعید

احسن اقبال سے 5سوال کیے تھے کسی سوال کا جواب آیا اور نہ آئے گا کرپشن کا خاتمہ کرکے رہیں گے اورعوام کا پیسہ لے کر عوام پر لگائیں گے کمیشن بننے جارہا ہے، سب سے پہلے میری وزارت سے احتساب ہوگا،پریس کانفرنس اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں اضافہ کر دیا

قومی احتساب بیورو کیلئے 4 ارب، 42 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے مالی بجٹ -20 2019 میں قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے رواں بجٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) کے لیے 4 ارب 42 کروڑ 40لاکھ روپے مختص کیے ہیں، اس لحاظ سے مالی مزید پڑھیں

کفایت شعاری مہم کے باوجود وزیراعظم ہائوس کے بجٹ میں اضافہ

بجٹ میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کا اضافہ کر کے 1.17 ا رب کردیا گیا (ن )لیگ حکومت نے وزیراعظم ہائوس کیلئے 98 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص کیے تھے اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پہلے میزانیے میں کفایت شعاری مہم کے باوجود وزیراعظم ہائوس کے بجٹ میں تین کروڑ 10 مزید پڑھیں

ٹیکس چوری پر سب سے پہلے وزیراعظم کو ہتھکڑی لگائیں، شاہد خاقان عباسی

ہم احتساب سے بالکل بھی نہیں گھبراتے جس چور نے تحفظ حاصل کرنا ہے وہ پی ٹی آئی میں چلا جائے احتساب کرنا ہے تو وزیر اعظم اورانکے ارد گرد بیٹھے لوگوں کا کیا جائے، سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید پڑھیں

آصف زرداری 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت کا آصف زرداری کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم سماعت کے موقع پر احتساب عدالت کے اندر اور باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات احتساب عدالت کو جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سیکورٹی کے لیے 1500 اہلکاروافسران تعینات تھے اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت مزید پڑھیں

لاہور: حمزہ شہباز رمضان شوگر مل کیس میں کمرہ عدالت سے گرفتار

ہم اپنی درخواست ضمانت واپس لیتے ہیں عدالت نے جو فیصلہ کرنا ہے کر دے، سلمان اسلم بٹ 21 کروڑ روپے کی لاگت سے رمضان شوگر ملز نالہ تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں حمزہ شہباز ملوث تھے لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

قانونی پیچیدگی،مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے

وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے مالی سال 2019-2020کا بجٹ پیش کیا اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قانونی پیچیدگی کے باعث مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے، انکی جگہ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے مالی سال 2019-2020کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا،قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مشیر کے بجٹ پیش مزید پڑھیں