اسلام آباد میں معصوم بچی فرشتہ کے بعد ایک اور بچہ بداخلاقی کا شکار

اسلام آبا د(جنرل رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں ننھی فرشتہ بداخلاقی وقتل کے بعد ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ہوٹل مالک نے کھانا لینے کے لئے آئے بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا ہے،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو واقعہ تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں پیش آیا، جہاں دس سالہ بچہ ہوٹل پر کھانا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اس کے اتحادیوں کو انتخابی فتح پر مبارکباد

اسلام آباد(سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اس کے اتحادیوں کو انتخابی فتح پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان کے وزیراعظم نے جنوبی ایشیاء میں آگے بڑھنے کیلئے امن ترقی ، خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں

فرشتہ قتل کیس:نفرت پھیلانے پر پی ٹی ایم کی رہنما گلالئی اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج

شہزاد ٹائون پولیس سٹیشن میں محمد ذیشان نامی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا گلالئی اسماعیل پشتونوں کو جان بوجھ کر پاکستانیوں اور فوج کیخلاف اکسا رہی ہیں،درخواست اسلام آبا د (صباح نیوز)فرشتہ قتل معاملے میں نفرت پھیلانے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کی رہنما گلالئی اسماعیل کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ مزید پڑھیں

نالائق اعظم اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اسی لئے ایک جیل میں ہے، فردوس عاشق اعوان

دوسرا باہر بھاگ گیا اور تیسرا سمدھی معیشت کو چونا لگا کرمفرور ہے ان کی نظر میں وہی لائق ہے جو منی لانڈرنگ کے نت نئے طریقے بتائے، جو قوم کے پیسے کھا کرپھر شوبازی کرے عمران خان کی قیادت میں قوم نے کرپشن اور معاشی بدحالی کے کینسر کا علاج کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ٹو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

شاہین ٹو بیلسٹک میزائل1500کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے شاہین ٹو میزائل روائتی اور غیر روائتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، آئی ایس پی آر شاہین ٹو میزائل شاندار صلاحیتوں کا حامل میزائل ہے جو پاکستان کی خطہ میں مطلوبہ دفاعی استحکام کے حوالہ ضروریات پر مزید پڑھیں

نااہل حکومت کی تباہ کن پالیسیوں پر جیالے خاموش نہیں رہ سکتے، بلاول بھٹو

تجاوزات کی آڑ میں غرباء کے گھر گرانا بڑا ظلم ، اسلام آباد کے پارٹی عہدیداروں سے خطاب اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے نااہل حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس بتا رہی ہیں صرف چار روز میں غیرملکی قرضوں میں ایک ہزار ارب مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس ،آصف زرداری کاآج نیب میں پیش نہیں ہوں گے

شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وسابق صدر کا اپنے وکلاء سے مشاورت کے بعد اقدام اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس کیس میں نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے اس کا فیصلہ گذشتہ روز کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر نے مزید پڑھیں

طلال چوہدری کے فردوس عاشق بارے بیان، سوشل میڈیا نے آڑے ہاتھوں لیا

سوشل میڈیا پر درگت بنانے کے بعد طلال چوہدری نے معذرت کر لی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کے بارے میں نامناسب ریمارکس پر عوام نے سوشل میڈیا پر درگت بنا دی۔مہذب رویے سیاسی جماعتوں کی اساس ہوتے ہیں تاہم کسی بڑی جماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد، بچی سے مبینہ زیادتی و قتل کیس، غفلت برتنے پر ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج

اپنا کام کرنے کی بجائے ایس ایچ او کہتا رہا لڑکی کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔ روزے کی حالت میں بچی کے لواحقین سے صفائی اور سامان اٹھانے پر لگائے رکھا اسلام آباد(کرائم روپوٹر) زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 10 سالہ بچی کی گمشدگی کی رپورٹ تاخیر سے درج کرنے پر ایس مزید پڑھیں

شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کے بعد نیب بوکھلاہٹ کا شکار ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ( ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے نیب کی پریس ریلیز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کے بعدنیب بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب جھوٹے انٹرویو کو سچ ثابت کرنے کے لیے سو جھوٹ بول رہے ہیں وہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں،فردوس عاشق

عالم دین ہونے کی حیثیت سے فضل الرحمن امن و اخوت کو فروغ دیں، عداوت کو نہیں،ٹویٹ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں، عمران مزید پڑھیں

عیدالفطر کے بعدہم کل جماعتی کانفرنس کی میزبانی کریں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نےاپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ہم کل جماعتی کانفرنس کی میزبانی کریں گے اور مشترکہ موقف کے تحت آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ انہوں نے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق رائے سے مزید پڑھیں