وفاقی کابینہ کا سزا یافتہ افراد کے ٹی وی انٹریوز پر تشویش کا اظہار

کسی سزا یافتہ شخص کے انٹرویو کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے، وزیراعظم کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف زرداری کے دور میں اخراجات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی سابق ادوار میں اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا۔عمرا ن مزید پڑھیں

دورہ امریکہ میں وزیر اعظم پاکستانی سفارت خانے میں قیام کریں گے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ ہے نیا پاکستان ، دورہ امریکہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان پاکستانی سفارتخانے میں قیام کریں گے، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام سے متعلق عمران خان کی سوچ پر مہر ثبت کردی ہے یہ بھی پڑھیں:بجٹ کی مزید پڑھیں

حکومت نواز شریف کا رابطہ باہر کی دنیا سے ختم کرنا چاہتی ہےـحکومت کی یہ کوشش بارآور ثابت نہیں ہو گی ـخواجہ آصف

عمران خان کسی کو این آر او دینے کی پوزیشن میں نہیں ـوہ خود این آر او پر بیٹھے ہیںـاحسن اقبال لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما و ایم این اے خواجہ آصف اور احسن اقبال نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نواز شریف کا رابطہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی ایل او سی دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے   لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں مذکورہ دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی بے نامی جائیداد ایف بی آر نے منجمد کی: فردوس عاشق اعوان

حکومت قانون کے مطابق کارروائی کرے گی،کوئی دبا ؤقبول نہیں کیا جائیگا سینیٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال بے نامی جائیداد کو بھی منجمد کیا گیا،معاون خصوصی اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (نامہ نگار)معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کراچی میں سابق صدر زرداری مزید پڑھیں

پاکستان کی کابل میں ہونیوالے دہشت گرد حملے کی مذمت

ایسے حملوں کا مقصد افغانستان میں امن، سلامتی اور استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے،ترجمان دفتر خارجہ اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان نے پیر کی صبح کابل میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ اپنے ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر مزید پڑھیں

ملک لوٹنے والے قوم سے معافی مانگیں

اپوزیشن احتساب کے جاری عمل کو روکنے کیلئے کوئی بھی فارمولہ کامیاب نہ ہونیکی وجہ سے مایوسی کا شکار ہے لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر طرح کی کوششوں کے باوجود احتساب کے جاری عمل کو روکنے کیلئے کوئی بھی فارمولہ کامیاب مزید پڑھیں

ن لیگ کی قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،فواد چوہدری

شہبازشریف کا پارٹی میں اب کوئی پوچھتا نہیں ان کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی لاہور(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ میں قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،شہباز شریف کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم آج پوسٹ بجٹ کی ترجیحات سے آگاہ کریں گے ، فردوس عاشق اعوان

ایمنسٹی سکیم کی مدت میں اضافے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،معان خصوصی کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وہ قیادت جنہوں نے بجٹ کی تیاری میں اور پھر بجٹ کو پاس کروانے اپنا کردار ادا کیا مزید پڑھیں

اے پی سی کے بارے میں اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام آن لائن) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے بارے میں آج( منگل کو) اہم مشاورت اجلاس ہوگا، ایجنڈے کوحتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے گی جبکہ اے پی سی کے اوقات کار بھی طے کیے جائیں گے ،شیڈول کے مطابق اے پی سی کل اسلام آباد کے ایک مقامی مزید پڑھیں

سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارلیمنٹرینز سے مشاورت کرونگا،آصف زرداری

لفظ سلیکٹڈ پر بات کریں گے کہ یہ پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں ،صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ لفظ پر پابندی کیخلاف پارلیمنٹرینز سے مشاورت کروں گا۔جعلی اکائونٹس کیس میں پیشی کے موقع پر احتساب عدالت اسلام مزید پڑھیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

نورخان ائیربیس پر معزز مہمان کو اعلیٰ حکام نے الوداع کیا پاکستانی طیاروں جے ایف 17 تھنڈر اور مشاق طیاروں پر بریفنگ دی گئی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔ اس سے قبل امیر قطر نورخان ایئربیس پہنچے تو انھیں مایہ ناز مزید پڑھیں