وزیراعظم کوتقریب حلف برداری میں مدعونہ کرنے کی وجہ بھارت کی داخلی سیاست ، شاہ محمو د

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے بھارت کی داخلی سیاست مودی کواس بات کی اجازت نہیں دیتی وہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو اپنی تقریب حلف برداری میں مدعو کرے،مودی نے پورا الیکشن پاکستان کیخلاف جذبات کی بنیاد پر لڑاہے ۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ مزید پڑھیں

الزامات لگانے سے کرپشن نہیں چھپ سکتی ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اباجی نے اگر گاڑیوں کے مزے لئے ہیں تو ان کو جواب دینے میں کیا مسئلہ ہے معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات کا مریم نواز کے ٹویٹس پر ردعمل اسلام آباد (نامہ نگار، مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے ٹویٹس پر ردعمل میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی ای کورٹ میں اقدام قتل کے دو ملزمان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستیں خارج

ای کورٹ سسٹم سے آج کے دن سائلین کے 20 سے 25 لاکھ بچ گئے، وکلا بزنس کلاس میں سفر کرتے اور فائیو سٹار ہوٹلوں میں رہتے ہیں اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کی ای کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے دوران اقدام قتل کے دو ملزمان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستیں خارج کردی گئیں مزید پڑھیں

چین کے نائب صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے نائب صدر کا استقبال کیا اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چین کے نائب صدر وانگ کشان 26 سے 28 مئی تک پاکستان کے 3 روزہ سرکاری دورے پر گذشتہ روز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے نائب صدر کا استقبال کیا۔ چینی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا نریندر مودی کو ٹیلیفون

الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد اور عوامی بہتری کیلئے کام کرنے کی خواہش ترجمان دفترخارجہ عمران خان کو وزرات عظمی کے حلف کی تقریب میں مدعوکرلیا گیاتوکیا فیصلہ ہوگا ،سفارتی حلقوں میں سوال اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا ہے اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی مزید پڑھیں

شہباز شریف، اسحاق ڈار کیساتھ واپس آئیں تاکہ سچ جھوٹ کا پتہ چلے

میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو درس دے رہے ہیںفردوس عاشق اعوان اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف آپ کی یہاں تلاش جاری ہے، میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو درس دے رہے ہیں، شہباز شریف صاحب آپ کا مزید پڑھیں

فرشتہ قتل کیس ملوث افراد بارے اطلاع دینے والے کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کااعلان

ملزمان کی اطلاع دینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشن اور ایس پی انویسٹی گیشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد کی پولیس نے فرشتہ زیادتی و قتل کیس کی تحقیقات میں عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث افراد کے حوالے سے اطلاع دینے مزید پڑھیں

بلاول کا ایڈز کے مریضوں کیلئے مفت علاج کا اعلان

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ اور رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کے لئے مفت علاج کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ایچ آئی وی مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس، آصف زرداری کی 29مئی کو دوبارہ نیب طلبی

آصف زرداری کا بیان نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم ریکارڈ کرے گی اسلام آباد (صباح نیوز)جعلی اکائونٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا۔ سابق صدر کو 29 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کو پاور مزید پڑھیں

یکساں نصاب تعلیم کیلئے انقلابی اقدامات عمل میں لارہے ہیں، شفقت محمود

بین الاقوامی معیار کی سکل ٹریننگ پرکام کر رہے ہیں، وزارت خارجہ کے تعاون کی ضرورت ہوگی اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کے اطلاق اور شرح خواندگی کو خاطر خواہ حد تک بڑھانے کیلئے انقلابی اقدامات عمل میں لا مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ہٹا سکتے ہیں لیکن عمران خان ایسا نہیں چاہتے ، وزیر قانون

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کو وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ہٹا سکتے ہیں لیکن عمران خان ایسا نہیں چاہتے۔جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) پر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ’ نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام بحال کیا جائے،نیب کی استدعا خدشہ ہے شہباز شریف بیرون ملک فرار یا انڈر گراو نڈ ہوجائیں گے،ملزم کی عدم دستابی پر نیب کی تحقیقات اور کارروائی رک جائے گی،نیب کااپیل میں موقف اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) شہباز شریف کا مزید پڑھیں