سعودی ولی عہد کی سیکیورٹی پر ٹرپل ون بریگیڈ مامور

اسلام آباد (صرف اردو ڈاٹ کام،ایجنسیاں، رپورٹرز)سعودی ولی عہد کی سیکیورٹی پر ٹرپل ون بریگیڈ مامورہے ۔ پولیس کے علاوہ ٹرپل ون بریگیڈ اور رینجرز کے متعدد ونگ جبکہ لائٹ کمانڈو بی این کی دو بٹالین اور زرار اینٹی ٹیررسٹ یونٹ کی ایک بٹالین تعینات کی گئی ہے۔ ایس ایل سی ٹو ریڈا دو مختلف مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب کردیا گیا۔

پورٹریٹ کی لمبائی 120 فٹ اورچوڑائی 45 فٹ ہے اسلام آباد (صباح نیوز)سعودی ولی عہد کے شاندار استقبال کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب کردیا گیا۔ پورٹریٹ کی لمبائی 120 فٹ اورچوڑائی 45 فٹ ہے۔ شاہراہ دستور پر جگہ جگہ پاک سعودی قیادت کی تصاویر مزید پڑھیں

فوادچوہدری اور مشاہد حسین سید سوشل میڈیا پر آمنے سامنے

پاکستان کو اپنا ہائوس ان آرڈر رکھنا چاہیے، اپنی زمین کو کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا چاہیے،مشاہد حسین  کچھ لوگوں کو ہندوستان امیگریشن آفر نہیں کر رہا ورنہ ہماری جان چھوٹ جائے،کتنا ہائوس ان آرڈر کریں، فواد چوہدری  کا ٹویٹ   اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور سینیٹر مشاہد حسین سید نے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈائریکٹر آرکیالوجی و میوزیم پشاور ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں 18 فروری کو نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں خاتون افسر سے جنسی ہراسانی کا انکشاف

انسداد ہراسیت محتسب کا ڈائریکٹر آئی آر وسیم اقبال چوہدری کو نوٹس جاری ، جواب طلب اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اور مرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کئے جانے کے انکشاف پر انسداد ہراسیت محتسب نے کہا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے ہوا میںاڑادیا

سرسید پبلک سکول بہل کے حوالے سے شکایات کنندہ کانمبر عام کر کے مافیا کو دیدیا گیا مافیا نے پہلے سفارشیں پھر دھمکیاں دیں،شکایت ازالے کی جھوٹی میل وزیر اعظم کو ارسال اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام)وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل کو بیوروکریسی نے بھی ہوا میں اڑا دیا،شکایت کنندہ کو پہلے مافیا سے دھمکیاں مزید پڑھیں

پی پی 218 ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری،31 مارچ کو پولنگ

اسلام آباد( صرف اردو ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 218ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا، 31 مارچ کو پولنگ ہو گی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 218ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 31 مارچ کو ہو گی۔ مزید پڑھیں

ملتان سلطان نے اسلام آ باد یو یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے ہرا دیا.

پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں ملتان سلطان نے اسلام آ باد یو نائیٹد کو 5 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی سمیٹ لی، اسلام آ باد یو نائیٹد نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز کے اختتام پر 125 رنز بنائے اور ملتان سلطان کو 126 رنز کا ٹارگٹ دیا. جس کا مزید پڑھیں

آج اور کل رات 00: 10 بجے تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع

اسلام آباد(صباح نیوز)غیر ملکی وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران مورخہ 17 فروری 2019 بوقت صبح00: 4 بجے تا مورخہ 18 فروری رات 00: 10 بجے تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اس دوران عام ٹریفک کے لئے بھی اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی غلط فہمی ایسے دور کریں گے کہ دوبارہ ایسی جرات نہیں کریں گے۔

عدالت میں پیش نہ ہونے پر جسٹس عظمت سعید کھوسہ کا ہتھکڑیاں لگا کر لانے کا انتباہ لاہور (صباح نیوز)سپریم کورٹ میں غلطی سے سرحد پار کرنے والے بھارتی قیدیوں سے متعلق کیس میں جسٹس عظمت سعید نے وفاقی وزیر اور سیکرٹری اطلاعات کے رویئے پر براہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیئے کہ فواد مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے لیے جوتے تیار

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر مہینے بھر سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں پاکستانی وزیر اعظم نے سعودی ولی عہد کے لیے ایک خاص تحفہ تیار کرنے کی بھی ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔ سعودی ولی عہد کا حالیہ دورہ پاکستان کی نہ صرف معاشی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان دسمبر مزید پڑھیں