راولپنڈی ، حوالات میں دوپولیس اہلکاروں کیخلاف چائے والے لڑکے کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش میں مقدمہ درج کر لیا گیا

راولپنڈی (نامہ نگار)راولپنڈی کی حوالات میں دوپولیس اہلکاروں کیخلاف چائے والے لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 17 سالہ چائے والے لڑکے نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجہ کی عدالت میں درخواست جمع کروائی جس میں اس نے موقف اختیار مزید پڑھیں

کشمیر کمیٹی کا پیسہ کھانے پر فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات ہوئی چاہییں: علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرامور کشمیر علی امین گنڈاپورنے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پیسہ کھانے کیلئے چیئرمین کشمیرکمیٹی بنتے رہے ہیں ، امیر جے یو آئی (ف)نے ہمیشہ شہیدوں کے خون پرپیسا بنایا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کشمیرفنڈکاپیسا ہڑپ کرنے پرفضل مزید پڑھیں