آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ،نیب نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق کامران مائیکل کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ کامران کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مزید پڑھیں

عدالت میں پیشی کا حکم ماننا پڑے گا مگر صحت کا بھی مسئلہ ہے,شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت کا ہر حکم ماننا پڑے گا، مگر طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔ جمعرات کو شہباز شریف پارلیمنٹ ہائوس پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر بلایا ہے، پیش ہوں گے؟اس پر مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے سی پیک کے 9 میں سے ایک اکنامک زون بھی مکمل نہ ہوسکا

سی پیک کے تحت اسلام آباد کے خصوصی اکنامک زون کو 500 کی بجائے 200ایکڑ تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائعحکومت رواں سال اسلام آباد کے خصوصی اقتصادی زون کا سنگ بنیاد رکھے گی اور اس حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، پراجیکٹ ڈائریکٹراکنامک زون سے 50 ہزار کے قریب نوکریاں پیدا مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس, ملک میں انتشار اور نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملک میں انتشار اور ملکی سالمیت کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ فیصلے میں سانحہ 12 مئی کے مجرموں کو سزا نہ دینے کو بھی غلط مثال قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

طبی بنیادوں پر نوازشریف کی ضمانت، درخواست پر سماعت 12 فروری تک ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ، ایجنسیاں، رپورٹر،) ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل گراونڈ پر ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت 12 فروری تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

اسد عمر کی وزارت ختم، ڈاکٹر سلمان شاہ کو اہم ذمہ داری ملنے کی توقع

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وزیرخزانہ اسد عمر کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی اقتصادی ٹیم میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی عوام نے تحریک انصاف کی حکومت سے بہت امیدیں لگائی تھیں تاہم پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی ڈالرکی قیمت مزید پڑھیں

مسخرے حکمران ہیں، ملک تباہ ہو رہا ہے: ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی،ٹی وی رپورٹ،مانیٹرنگ،ایجنسیاں،) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک تباہ ہو رہا ہے حکمران مسخرے بنے ہوئے ، ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ عمران خان کے کرتوت گورباچوف والے ہیں۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ انہورںنے کہاکہ کٹھ پتلی اینڈ فرینڈز نااہل اور جاہل ہیں۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی ، حوالات میں دوپولیس اہلکاروں کیخلاف چائے والے لڑکے کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش میں مقدمہ درج کر لیا گیا

راولپنڈی (نامہ نگار)راولپنڈی کی حوالات میں دوپولیس اہلکاروں کیخلاف چائے والے لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 17 سالہ چائے والے لڑکے نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجہ کی عدالت میں درخواست جمع کروائی جس میں اس نے موقف اختیار مزید پڑھیں

کشمیر کمیٹی کا پیسہ کھانے پر فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات ہوئی چاہییں: علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرامور کشمیر علی امین گنڈاپورنے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پیسہ کھانے کیلئے چیئرمین کشمیرکمیٹی بنتے رہے ہیں ، امیر جے یو آئی (ف)نے ہمیشہ شہیدوں کے خون پرپیسا بنایا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کشمیرفنڈکاپیسا ہڑپ کرنے پرفضل مزید پڑھیں