اسلام آباد ، تیزرفتار گاڑی نالے میں جاگری،3خواتین جاں بحق،2زخمی

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون فور میں واقع پربت روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ایک کار برساتی نالے میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں 3لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں. اسلام آباد پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں رمشا، حنا اور عشاشامل ہیں، جبکہ گاڑی چلانے والا لڑکا حمزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میں مزید پڑھیں

اکائونٹس سے رقم منتقلی، فواد چوہدری کا ایم ڈی پی ٹی وی کیخلاف ایف آئی آر کا حکم

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سرکاری ٹی وی کے اکائونٹس سے بڑے پیمانے پر رقم کی منتقلی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان پر ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دیدیا۔جمعہ کو تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی کے اکائونٹس سے بڑے پیمانے پر رقم کی مزید پڑھیں

ترکی نے پاکستان پر پلوامہ حملے کے بھارتی الزامات مسترد کردیئے

مسئلہ کشمیرسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، ترک وزیرخارجہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات چیت دوطرفہ بات چیت میں پاک بھارت کشیدگی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترک وزیرخارجہ نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے مزید پڑھیں

اس مرتبہ بھارت کے خلاف فوجی ردعمل مختلف ہوگا، ترجمان پاک فوج

جب بھی پاکستان میں حالات بہتر ہوں تو بھارت انہیں خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے، میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جب بھی پاکستان میں حالات سازگار ہو تو بھارت اسے خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی مزید پڑھیں

بھارتی حملے کا جواب ، وزیراعظم نے فوج کو اختیار دیدیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت بھارتی الزامات مسترد ، مذاکرات کی پیش کش قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے آرمی چیف جنرل باجوہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی ملکی سلامتی ،خطے کی مجموعی سکیورٹی صورت حال اور افغان امن عمل پر بات چیت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

بھارت آبی دہشتگردی پر اتر آیا، پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکیاں

دریائے راوی، ستلج اور بیاس کا پانی جو پاکستان جاتا ہے اس کا رخ موڑ کر جموں , پنجاب ہریانہ اور اور نئی دہلی کو دیا جائے گا، اس مقصد کیلئیدریائے راوی ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے،بھارتی وزیر آبی وسائل بھارت کے پاس ہمارے دریاؤں میں آنیوالا پانی روکنے ، رخ مزید پڑھیں

ہفتہ وار تعطیل تبدیل نہیں کی جا رہی۔ فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ہفتہ وار تعطیل تبدیل کیے جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہفتہ وار تعطیل تبدیل نہیں کی جا رہی، نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

سپیکر سندھ اسمبلی کرپشن کیس میں گرفتار، سندھ میں ہلچل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل سے گرفتار کرکے نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کر دیا گیا۔ سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر اپنے مزید پڑھیں

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا

قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، صارفین پر آئندہ ماہ 13 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی مزید پڑھیں

نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس بابر اعوان کی دائر بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نے سابق وزیر قانون بابر اعوان کی جانب سے نندی پور پاور پراجیکٹ کی تاخیر کے ریفرنس میں دائر بریت کی درخواست پر بدھ کے رو ز سنایا جانے والا فیصلہ مئوخر کر دیا تاہم عدالت اب درخواست پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کامیاب جوان پروگرام کیلئے 30 ملین ڈالرز کااعلان

منصوبے کے تحت 2 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنایا جائے گااقوام متحدہ نے عثمان ڈار کو پروگرام کا کو  چیئرمین مقرر کر دیا فنڈز فراہم کرنے پر اقوام متحدہ کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم عمران خان  پاکستان کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی ترقی کے لئے کام کر ینگے، یو این حکام  متعدد منصوبوں کا فریم ورک مزید پڑھیں