میں گواہ ہوں شہباز شریف اور اسحاق ڈار این آر او مانگ رہے ہیں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، صباح نیوز، وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بارے میں بھی حکومت میں کچھ تحفظات ہیں اور مجھے اچھا نہیں لگتا کہ اس حوالہ سے بتائوں۔ یہ ہفتہ دیکھوں گا اور آئندہ پیر یا منگل کے دن میں مزید پڑھیں

بچہ ہیلپ لائن 1099 پر کال کر سکتا ہے

بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے، اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاکہ بچوں کیساتھ بداخلاقی کے واقعات روز بروز بڑھنے لگے ہیں، بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے کمیشن بنایا جارہا ہے جو بچوں کو تربیت دے گا ، اگر کسی بچے کوبداخلاقی مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیراعظم ہائوس میں رہائش ترک کردی

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاوس میں رہائش ترک کرنے کی وجہ یہ ہے کہ کسی نے عمران خان کو کہا ہے کہ اس میں رہنے والے کسی وزیر اعظم نے مدت پوری نہیں کی۔ اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاس میں رہائش ترک کردی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

10 ہزارسے زائد پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس کے حساب سے رقوم بھی وصول کی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

ویلنٹائن منانے والوں کے لیے جیل کی صفائی ستھرائی شروع

ملک بھرمیں ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،عدالت پیمرا ٹی وی چینل کوپابندی پر عملددرآمد یقینی بنائے،2018کے فیصلے کی کاپی دوبارہ جاری اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے ویلنٹائن منانے پر ملک میں مکمل پابندی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھرمیں ویلنٹائن منانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے،ویلنٹائن پر پابندی کےعدالتی فیصلے پر مزید پڑھیں

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل(ر)راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

وفد کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی،جنرل (ر) راحیل شریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے وفد چیئرمین سینیٹ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کریگا ،مہمان وفد کی دو روز قیام کے بعد واپسی (آج )منگل کو متوقع ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے راولپنڈی میں اتوار کے روز مصروف دن گزارا ۔

انہوںنے کہا کہ بنیادی نوعیت کے مسائل کو جلد حل کر لیا جائے گا جن پر گذشتہ ادوار میں توجہ نہیں دی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہو ںنے حلقہ پی پی 17 کے دورے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مقامی عہدیداروں،کارکنوں، معززین علاقہ اور شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس مزید پڑھیں

10 ہزار پاکستانیوں کا امدادکیلئے بطور افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف

جعلی شناخت کے کیسز نادرا سسٹم نے اس وقت پکڑے جب کارڈز بلاک کیے جانے پر لوگوں نے نادرا سے رابطہ کیا 10 لاکھ افغان مہاجرین افغانستان واپس جاچکے ہیں ، چیئرمین نادرکی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ جنہوں نے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنا اندراج افغان مہاجر کی حیثیت سے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اسلم مسعودکو دل کی تکلیف،ہسپتال منتقل

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام)سندھ منی لانڈرنگ کیس میں بیرون ملک سے گرفتار اسلم مسعود کو دل کی تکلیف کے باعث ایف آئی اے ٹیم نے معائنے کیلئے آر آ ئی سی راولپنڈی منتقل کردیا جبکہ ملزم کو راہداری ریمانڈ کیلئے اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا جانا تھا۔ یاد رہے جعلی بینک اکائونٹس مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ای او بی آئی کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی کے خصوصی آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے آڈیٹر جنرل کو ہدایت جاری کر دیں، آڈٹ پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور 2008سے 2013تک آڈٹ کیا گا۔ Please follow and like us:

ایک اور ڈیڈ لائن ختم،علیمہ خان ٹیکس جرمانہ جمع نہ کراسکیں

ایک اور ڈیڈ لائن گزر گئی، وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ٹیکس جرمانہ جمع نہ کرایا، 2کروڑ 21لاکھ روپے کی بقایا رقم جمع کرانے کیلئے 7 فروری کی مہلت دی گئی تھی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق علیمہ خان نے دبئی میں 28لاکھ 78ہزار درہم سے زائد مالیت کا فلیٹ مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ،نیب نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق کامران مائیکل کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ کامران کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مزید پڑھیں