پاکستانی فضائی حدود جمعہ کی شام تک بحال کر دی جائے گی، سی اے اے

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر رات کے اوقات میں بلیک آؤٹ کرنے کا بھی فیصلہ نوٹیفکیشن جاریکشیدگی کے باعث پاکستان ریلوے نے بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سول ایویشن اتھارٹی(سی اے اے)نے فضائی حدود آج جمعہ شام 6بجے کے بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سول ایویشن اتھارٹی سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود کا بیلجیئم کے نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سے رابطہ

شاہ محمود نے ہم منصب کو امن وامان اور سلامتی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا بھارت کے جنگی جنون کے باوجود پاکستان نے مذاکرات کی پیشکش کی،شاہ محمود قریشی بیلجئم کے نائب وزیراعظم کا دونوں ممالک کو کشیدگی میں کمی کیلئے فوری اقدامات پر زور دیا اسلام آباد (وائس آف ایشیا،صباح نیوز) وزیرخارجہ مزید پڑھیں

غیرملکی میڈیا نے پاکستانی حدود میں بھارتی بمباری کی ویڈیو کا بھانڈا پھوڑدیا

جعلی ویڈیو کو تیزی سے وائرل کیا گیا جس میں ایک گھر پر لڑاکا طیاروں کو بمباری کرتے دیکھا جاسکتا ہے بمباری کی ویڈیو نہیں بلکہ’’آرما ٹو‘‘گیم کی ویڈیو ہے جو یوٹیوب گیمنگ چینل’’ڈبل ڈوپلر‘‘ پر 5جولائی 2015کو جاری کی گئی تھی اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کا غیرملکی خبر رساں مزید پڑھیں

پاک بھارت تنازعہ خطے اور دنیا کوغیرمستحکم کریگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیاکو جان لینا چاہئے،پاک بھارت تنازع خطے اور دنیاکوغیرمستحکم کریگا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ پاک بھارت تنازع سے دنیا مزید تقسیم ہوگی،انتہاپسندی نئی بلندیوں پر پہنچے گی۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت تنازع مزید پڑھیں

پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس وزیر اعظم غیر حاضر

اعلیٰ عسکری قیادت نے موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ، آرمی چیف کی جامع بریفنگ اگر وزیراعظم بھی موجود ہوتے تو اس سیاسی قوت میں مزید اضافہ ہوتا۔ اپوزیشن حکومت کی طرف سے اجلاس کو انتہائی مفید اور مثبت قراردیا گیا ہے اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ کی واپسی کے معاملے پر کھلے دل سے غور کرسکتے ہیں،شاہ محمود قریشی

بھارت کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے پائلٹ بالکل محفوظ ہیں اور انکی حفاظت کی جا رہی ہے ہمیں آداب اور عسکری روایات کا پاس ہے، جنیواکنونشن کے لوازمات سے آگاہ ہیں حالات کی بہتری کیلئے پاکستان کوئی بھی مثبت قدم اٹھانے کیلئے تیار ہے،بھارتی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

پاکستان کی حراست میں صرف ایک پائیلٹ ہے۔ آئی ایس پی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم غفور نے چند منٹ پہلے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی حراست میں صرف ایک ہندوستانی پائیلٹ وونگ کمانڈر ابھے نندن ہے جس کو کچھ دیر قبل ٹی وی پر بھی پیش کیا گیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ ابھے مزید پڑھیں

پاکستان کی دوبارہ بھارت کو مذاکرات کی پیشکش: وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کو ہر قسم کی تحقیقات کی پیشکش کی، پلوامہ حملے میں جو ہلاکتیں ہوئیں اس پر علم ہے کہ ان کے لواحقین کو تکلیف پہنچی ہوگی کیونکہ ہمارے ہاں 10 سال میں 70 ہزار سے زیادہ لوگ مرے۔ عمران خان کا کہنا تھا ہم مزید پڑھیں

ایک بھارتی پائیلٹ گرفتار، آئی ایس پی آر

لاہور ( صرف اردو ڈاٹ کام، مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی طیارے کے مارے گرائے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے انڈین باونڈری کو کراس نہیں کیا جیسا کہ گذشتہ روز انڈین طیاروں نے کیا تھا آئی ایس پی آر کے مطابق آج انڈین طیاروں نے دوبارہ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی جس مزید پڑھیں

بھارتی ایئر فورس کی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پاک کی کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی اور طیارے آزاد جموں و کشمیر میں تین سے چار میل تک داخل ہوئے۔ پاک فضائیہ کے بروقت اور مؤثر جواب کے باعث بدحواس بھارتی طیارے اپنے ایمونیشن بالاکوٹ کے قریب گرا کر فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سینئر عسکری قیادت بھی شریک ہے، اجلاس میں بھارتی دراندازی کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل مزید پڑھیں

میرے پاس سب سے خلاف ثبوت ہیں میرا منہ نہ کھلویا جائے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر منور تالپور کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جیسے گرفتار کیا گیا اس کی مذمت کرتے ہیں۔منور تالپور نے کہا کہ 7 گھنٹے تک سراج درانی کی فیملی کو یرغمال بنائے رکھا گیا، سراج درانی مزید پڑھیں