پی پی 218 ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری،31 مارچ کو پولنگ

اسلام آباد( صرف اردو ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 218ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا، 31 مارچ کو پولنگ ہو گی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 218ملتان میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 31 مارچ کو ہو گی۔ مزید پڑھیں

ملتان سلطان نے اسلام آ باد یو یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے ہرا دیا.

پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں ملتان سلطان نے اسلام آ باد یو نائیٹد کو 5 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی سمیٹ لی، اسلام آ باد یو نائیٹد نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز کے اختتام پر 125 رنز بنائے اور ملتان سلطان کو 126 رنز کا ٹارگٹ دیا. جس کا مزید پڑھیں

آج اور کل رات 00: 10 بجے تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع

اسلام آباد(صباح نیوز)غیر ملکی وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران مورخہ 17 فروری 2019 بوقت صبح00: 4 بجے تا مورخہ 18 فروری رات 00: 10 بجے تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اس دوران عام ٹریفک کے لئے بھی اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی غلط فہمی ایسے دور کریں گے کہ دوبارہ ایسی جرات نہیں کریں گے۔

عدالت میں پیش نہ ہونے پر جسٹس عظمت سعید کھوسہ کا ہتھکڑیاں لگا کر لانے کا انتباہ لاہور (صباح نیوز)سپریم کورٹ میں غلطی سے سرحد پار کرنے والے بھارتی قیدیوں سے متعلق کیس میں جسٹس عظمت سعید نے وفاقی وزیر اور سیکرٹری اطلاعات کے رویئے پر براہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیئے کہ فواد مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے لیے جوتے تیار

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر مہینے بھر سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں پاکستانی وزیر اعظم نے سعودی ولی عہد کے لیے ایک خاص تحفہ تیار کرنے کی بھی ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔ سعودی ولی عہد کا حالیہ دورہ پاکستان کی نہ صرف معاشی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان دسمبر مزید پڑھیں

حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں، 300 کیوبک میٹر ماہانہ سے زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ آئندہ ہفتے گیس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر خود کش حملہ، پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

پلواما خود کش حملے پرگہری تشویش ، دنیا کے کسی بھی حصے میں پرتشدد کارروائی کی ہمیشہ مذمت کی، دفتر خارجہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پر سخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کردیا۔دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں خود کش مزید پڑھیں

کرنسی سمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب

ماڈل گرل کے خلاف سماعت طویل عرصہ تک ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی قانونی کارروائی نہیں روکی جاسکتی، ملزمہ دبئی سے عمان چلی جاتی ہے پاکستان نہیں آتی،جج آئندہ تاریخ پرملزمہ پیش نہ ہوئیں توقانون کے مطابق اشتہاری قراردیا جائیگا ، عدالت کا اظہار برہمی عدالت نے ملزمہ کے دونوں ضامنوں کو شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کیلئے پاکستانی وفد ہیگ روانہ

عالمی عدالت میں18 فروری کو بھارت دلائل کا آغاز کرے گا 19 فروری کو پاکستان اپنے دلائل پیش کرے گا،20فروری کوبھارتی وکلاء پاکستانی دلائل پربحث کریں گے 21 فروری کو پاکستان بھارتی وکلاء کے دلائل پر جواب دے گا اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کیلئے پاکستانی وفد ہیگ مزید پڑھیں

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چائے پانی بند

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)حکومت کی سادگی مہم پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی تک پہنچ گئی، کمیٹی کاچائے پانی بند کر دیا گیا،ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے شرکا کیلئے سینیٹر شیری رحمان نے اپنے خرچے پر پانی منگوایا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پارلیمنٹ کی پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر شیری مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی نے سعودی عرب سے ملنے والے تحائف توشہ خانے جمع کروا دئیے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سعودی عرب کے قیمتی تحائف پاس رکھنے سے معذرت کر تے ہو ئے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی جانب سے دیئے گئے قیمتی تحائف توشہ خانے میں جمع کر دیئے شاہ محمود قریشی کو محمد بن سلمان سے 63لاکھ مالیت کے تحائف ملے تھے۔ تفصیلات مزید پڑھیں