جسٹس عظمت سعید شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس عظمت سعید شیخ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس عظمت سعید شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس عظمت سعید مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ،زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) میگا منی لانڈرنگ کیس اور پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ کیس اور پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ اس دوران سابق صدر کے وکیل لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ ،حکومت کو نہیں مانیں گے،اپوزیشن رہنمائوں کا اعلان

لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ،کراچی کوئٹہ(جنرل رپورٹر )اپوزیشن جماعتوں25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخانت میں مبینہ دھاندلی،اپوزیشن کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں، نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف گزشتہ روز یوم سیاہ منایا،اس سلسلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور احتجاجی جلسے کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں احتجاجی مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے اہلکار گرفتار

اہلکار دبئی سے آنیوالے مسافر توحید کا بیگ انٹرنیشنل ارائیول سے باہر لارہا تھا کہ تلاشی لی گئی تو بیگ سے 60 اسمارٹ فون برآمد ہوئے محمد وقاص بھٹی نے دبئی سے آنے والے مسافر سے واش روم کے اندر بیگ تبدیل کیا،وقا ص بھٹی اور توحید کسٹمز حکام کے حوالے اسلام آ باد (کرائم مزید پڑھیں

عمران کی واشنگٹن اور ڈی چوک تقریر میں کوئی فرق نہیں: شیری رحمن

عمران خان پاکستان کی جگ ہنسائی کروا رہے ہیں، عمران خان کو بیرون ملک جا کر اپنی نا اہلی کا اعلان نہیں کرنا چاہئے، بیان اسلام آباد (وائس آف ایشیا )نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کی عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان کے ڈر اور نوازشریف کے حوصلے میں فرق صرف سلیکٹڈ اور منتخب کا ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(جنرل رپوٹر)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کے ڈر اور نواز شریف کے حوصلے میں فرق صرف سیلیکٹڈ اور منتخب کا ہے۔ انہوں نے مریم نواز کی فیصل آباد میں نواز شریف رہا کرو ریلی سے قبل رکاوٹوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پر امن انتخابات پر قوم کو مبارک باد، فردوس عاشق

امن کی یہ جیت نئے پاکستان میں استحکام پاکستان کی جانب اہم پیشرفت ہے عوامی حقوق کے نام نہاد ضامن بننے والوں کی قبائلی عوام نے ضمانتیں ضبط کروا دیں،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں پر امن انتخابات مزید پڑھیں

کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی(ن)لیگ بھنور میں پھنس چکی،فردوس عاشق

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردو س عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی (ن) لیگ بھنور میں پھنس چکی، عوامی مال کو جونکوں کی طرح چوسنے والوں نے پھر اثاثے بچا ئوبیٹھک لگالی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر امریکہ چلے گئے

مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق دائود اور عسکر ی قیادت بھی ہمراہ ہے اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر امریکہ چلے گئے، عمران خان صدر ٹرمپ سمیت اعلی امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان 5 روزہ دورے پر غیر ملکی کمرشل پرواز کے ذریعے مزید پڑھیں

لوٹے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے، فردوس عاشق

شاہی خاندان کی اہل وعیال کے نام پر جائیدادوں کی ضبطگی قوم کے مال کی واپسی کے خواب کی تعبیر ہے مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کو مبارک ہو، پاکستان کی تاریخ میں یہ انہونی پہلی بار ہو رہی ہے،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق نے کہا مزید پڑھیں

تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر اسحاق ڈار کے خلاف کیس کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی

ریفرنس میں نامزد تینوں ملزمان سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضا کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تفتیشی افسر کا ایم ایس سی کا پیپر ہے جس کے باعث وہ پیش نہیں ہو سکتے ، نیب پراسیکیوٹر اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس مزید پڑھیں

ارشد ملک کو ہٹائے جانے کا فیصلہ

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) ویڈیو سکینڈل کی زد میں آئے ہوئے نیب کورٹ کے جج ارشد ملک نے اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے بےگناہی سے متعلق بیان حلفی جمع کرایا ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر لگائے گئے الزمات کو کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر مزید پڑھیں