آصف زرداری 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت کا آصف زرداری کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم سماعت کے موقع پر احتساب عدالت کے اندر اور باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات احتساب عدالت کو جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سیکورٹی کے لیے 1500 اہلکاروافسران تعینات تھے اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت مزید پڑھیں

لاہور: حمزہ شہباز رمضان شوگر مل کیس میں کمرہ عدالت سے گرفتار

ہم اپنی درخواست ضمانت واپس لیتے ہیں عدالت نے جو فیصلہ کرنا ہے کر دے، سلمان اسلم بٹ 21 کروڑ روپے کی لاگت سے رمضان شوگر ملز نالہ تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں حمزہ شہباز ملوث تھے لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

قانونی پیچیدگی،مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے

وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے مالی سال 2019-2020کا بجٹ پیش کیا اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قانونی پیچیدگی کے باعث مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے، انکی جگہ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے مالی سال 2019-2020کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا،قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مشیر کے بجٹ پیش مزید پڑھیں

اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا. اس موقع پر اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے. مقررہ وقت 5بجے اجلاس شروع ہوا آغاز میں اپوزیشن بنچ خالی پڑے تھے سپیکر نے آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو نیب نے منی مزید پڑھیں

بجٹ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ خسارے والا بجٹ ہے، سینیٹر سراج الحق

بجٹ آئی ایم ایف کی ٹیم نے بنایا ہے اگرچہ ماضی کی حکومتوں نے قرضے لے کر غلط کیا مگر موجودہ حکومت نے دوگنا زیادہ قرض لے کر کونسا اچھا کیا ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان کی خصوصی گفتگو اسلام آباد(نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگرچہ ماضی مزید پڑھیں

حکومت کی بجٹ میں بڑی کفایت شعاری مہم کی تیاری، 40 ارب روپے بچانے پر غور

وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے تحت کفایت شعاری کی مختلف تجاویز تیار کر لی گئی ہیں آئندہ بجٹ میں تمام غیر ضروری اخراجات ختم کیے جائیں گے سرکاری افسران کی تنخواہیں منجمند بیورو کریسی کی تنخواہیں بھی نہ بڑھانے پر غور تمام وزارتوں میں غیر ضروری اخراجات ختم کرنے اور وزارتوں میں نئی گاڑیاں مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹیکس چوروں کیخلاف ایکشن کیلئے تیار، ڈیٹا اکٹھا کرنے کا آغاز

5 لاکھ روپے کے بینک اکائونٹس ہولڈرز کی تفصیلات طلب کی جائیں،ایف بی آر 5 لاکھ اکائونٹ میں ہونے کے باجود اگر ٹیکس گوشوارہ جمع نہیں تو ایکشن ہوگا،مراسلہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوروں کے خلاف بھرپور ایکشن کی تیاری کرلی۔ ایف بی آر نے بڑے ٹیکس چوروں مزید پڑھیں

شہباز شریف وکٹ کے دونوں طر ف کھیل رہے ہیں، شیخ رشید

ملک میں سب ہو سکتا ہے لیکن آصف زرداری اور نوازشریف کی حکومت نہیں ہوسکتی لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب ہو سکتا ہے لیکن آصف زرداری اور نوازشریف کی حکومت نہیں ہوسکتی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

عہد کریں یکجا ہوکر معاشی بحران پر قابو پائیں گے: وزیراعظم

جاری معاشی بحران میں سماج کے غریب حصے پر کم سے کم بوجھ منتقل کریں گے،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے معاشی بحران پر قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے قوم کو عید کی مبارکباد دی اور مزید پڑھیں

جو حکومت ملک میں ایک عید نہیں کرواسکی وہ ملک کیسے چلائے گی؟

جب سے ووٹ چور حکومت آئی ہے تباہی اور ذلت کا سنامی ملک میں برپا ہے، ترجمان ن لیگ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب پارٹی قائد نواز شریف سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘جب ظلم سے مزید پڑھیں

روات ریپ کیس: ملوث تینوں پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف

پولیس پر کسی قسم کا دبا ئونہیں ، انصاف ہوتا نظر آئے گا عوام کی جان ومال کا تحفظ کرنا پولیس کا فرض ہے،ایس پی مظہر اقبال کی پریس کانفرنس راولپنڈی(نامہ نگار، کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے روات گینگ ریپ کیس میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت پرائیویٹ شہری کو ملوث قرار دیتے ہوئے چالان عدالت میں مزید پڑھیں

کسی بھی جج کے خلاف کوئی نیا ریفرنس دائر نہیں ہو رہا، وزارت قانون

کچھ اخبارات میں چھپنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں من گھڑت خبروں کے ذریعے متنازع صورت حال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، ترجمان وزارت قانون اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان وزارت قانون کا کہنا ہے کہ کسی بھی جج کے خلاف کوئی نیا ریفرنس دائر نہیں ہو رہا ہے۔ترجمان مزید پڑھیں