اسلحہ نمائش کا شوقین حوالات پہنچ گیا

Spread the love

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) نا جائز اسلحہ لیکر کر گھومنے والا شخص حوالات پہنچ گیاتفصیلات کے مطابق

396گ ب کارہائشی امین وٹو ساہیوال سے سمندری جا رہا تھا کہ شیرازہ پل پرپولیس نے مشکوک پا کر روکا

جس سے نا جائز اسلحہ برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا۔

Please follow and like us:

Leave a Reply