182

اسحاق ڈار سوشل میڈیا پر حکومت کےخلاف ان ایکشن

Spread the love

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسد عمر کے وزارت

خزانہ کے قلم دان کو چھوڑنے کے بعد عوام کو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے

اثرات سے آگاہ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔اپنے

ایک ویڈیو بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹی وی چینلز کو میرے انٹر ویوز

دکھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں

کے ملک پر منفی اثرا ت کے حوالے سے عنقریب سوشل میڈیا پر متحرک ہونے

جارہا ہوں اور اس کے ذریعے عوام سے رابطے میں رہوں گا۔



اپنا تبصرہ بھیجیں