کوئٹہ: مکران کوسٹل ہائی پر فائرنگ 14 افراد ہلاک۔

Spread the love

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ابتدائی رپورٹ کے مطابق مکران کوسٹل ہائی سے پر بڑی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد

نے مختلف بسوں کو روک کر مسافروں کے شناختی کارڈز چیک کیے۔ ملزمان نے شناختی کارڈز چیک کرنے

کے بعد 14 مسافروں کو بسوں سے نیچے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تمام مسافروں کو ہاتھ باندھ کر قتل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی کی گاڑیاں اور ایمبولینسیں جائے

وقوع کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply