نو بال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے،ا یم سی سی

Spread the love

ایم سی سی نے واضح کیاکہ نوبال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ

امپائر کو ہے۔ایم سی سی کے مطابق اسٹرائیکر کمر سے اونچی گیند کو نو بال

قرار دے سکتا اور اس کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے جب کہ فیلڈ میں موجود ساتھی

امپائر سے فیصلے سے قبل مشاورت کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے تاہم حتمی

فیصلہ بہرحال بولر اینڈ پر موجود امپائر کو ہی کرنا ہوتا ہے۔ایم سی سی کے

کرکٹ اکیڈمی منیجر فریسر اسٹیورٹ نے یہ وضاحت راجستھان رائلز سے میچ

میں چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے نوبال تنازع پر امپائرز

سے الجھنے پر دی ہے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply