وزیر اعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک

روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے

لواحقین سے ملاقات و امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک

روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ایک امن و امان سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس

کی صدارت کریں گے اور ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے

بھی ملاقاتیں کریں گے ۔اس کے علاوہ عمران خان کوئٹہ میں پاکستان ہاؤسنگ

سکیم کا بھی افتتاح کریں گے ۔



Please follow and like us:

Leave a Reply