کرپشن ختم ہو چکی ہے تو خزانہ خالی کیوں ہے؟احسن اقبال

Spread the love

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت گورننس میں دیوالیہ ہے –

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس ہر مسئلہ کا علاج ڈی چوک والی پریس کانفرنس ہے –

انہوں نے یہ بھی قرار دیا کہ نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو برا بھلا کہ کر مہنگائی کم نہیں ہو گی-

پچھلے آٹھ ماہ سے تین ہزار ارب کی کرپشن ختم ہو چکی ہے تو خزانہ خالی کیوں ہے؟

Please follow and like us:

Leave a Reply