وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا نوٹس طالبہ سے زیادتی کا، ملزم گرفتار

Spread the love

لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے لیہ میں فتح پو رتھانے کی حدود میں طالبہ سے زیادتی

کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او لیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ نے حکم دیا کہ ملزمان کے

خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور متاثرہ طالبہ کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے ۔ دریں اثناء پولیس نے

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور پولیس نے دونوں ملزم گرفتار کرلئے ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply