وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کی گرفتاری کے بعد ایکواڈور میں ان
کے ایک قریبی ساتھی اولا بینی کی بھی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔تفصیلات کے
مطابق ایکواڈور کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وکی لیکس کے بانی جولین
اسانج کی گرفتار کے بعد ان کے ساتھی اولا بینی کو بھی گرفتار کرلیا۔غیر ملکی
خبررساں ادارے کے مطابق ایکوڈور کے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پولیس جاپان
فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا
ہے جو جولین اسانج کا قریبی ساتھی ہے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرفتار کیا گیا
شخص اولا بینی سوئیڈش سافٹ ویئر ڈیولپر ہے۔
ساتھی گرفتار