پاک فوج کے4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

Spread the love

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے چار میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرلز

کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آ ئی ایس پی آر)

کے مطابق پاک فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

دیدی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنر ل شیر شمشاد مرزا، میجر جنرل

نعمان محمود، میجر جنرل اظہر عباس اور میجر جنرل فیض حمید شامل ہیں۔



Please follow and like us:

Leave a Reply