سپریم کورٹ میں کرپشن مقدمات کیخلاف نعیم بخاری نیب کے وکیل مقرر

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ میں کرپشن سے متعلق مقدمات پر نیب

نے نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لی ہیں ۔ وہ شہباز شریف ، فواد

حسن فواد اور احد چیمہ کے مقدمات میں نیب کے وکیل ہوں گے۔ نیب اعلامیہ کے

مطابق نیب نے نعیم بخاری ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لی ہیں، وہ سپریم

کورٹ میں شہباز شریف ، فواد حسن فواد اور احمد چیمہ کے مقدمات میں نیب کے

وکیل ہوں گے اور نیب کا پراسیکیوشن ڈویژن نعیم الحق کی معاونت کرے گا۔



Please follow and like us:

Leave a Reply