195

نواز شریف کا ماہر ڈاکٹرز کے زیر نگرانی طبی معائنہ

Spread the love

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کا شریف

میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور نیوروسرجری کے ماہر

پروفیسر کی نگرانی میں چیک اپ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)

کے قائد نوازشر یف کے دماغ میں خون کی گردش کو معمول پر لانے کیلئے

نیورو سرجری کے ماہر پروفیسرز نے بھی مختلف ٹیسٹ کئے۔ایک گھنٹہ تک

جاری رہنے والے معائنے کے بعد سابق وزیراعظم واپس گھر چلے گئے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں