کرونا مریض صحت یاب 101

صدر، وزیر اعظم سمیت رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

Spread the love

کوئٹہ میں بم دھماکے سے ہونے والی ہلاکتوں پر صدر اور وزیر اعظم نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے بھی اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی دھماکہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ہم شہدا کے لواحقین کے غم کے برابر کے شریک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں