نواز حکومت کی یاد تو آتی ہوگی ،دل دکھاتی ہوگی، مریم

Spread the love

لاہور (مانیٹرنگ)پا کستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے عوام کو

نواز شریف حکومت کی یاد تو آتی ہوگی،جمعرات کوسماجی را بطوں کی ویب

سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کی جس کے پس منظر میں سجاد علی کا

گانا چل رہا ہے یاد تو آتی ہوگی،مریم نواز نے اس کیساتھ ہی یہ لکھا یاد تو آتی ہو

گی دل دکھاتی ہو گی ، ابھی تو آئیگی یاد،اس ویڈیو میں مریم نواز نے نواز شریف

کے دور حکومت میں ترقیاتی کام دکھانے کی کوشش کی جبکہ عمران خان کی

موجودہ حکومت پر تنقید بھی کی ہے۔ ویڈ یو میں نوا ز شر یف کی حکو مت کے

دوران ڈالر اور پیٹرول کی قیمتو ں میں استحکام جبکہ مو جو دہ دور حکو مت میں

ان دو نو ں کی قیمتو ں میں اضا فہ بھی دکھا یا گیا ہے۔



Please follow and like us:

Leave a Reply