159

بھارت میں عام انتخابات کے آج پہلے مرحلے کا آغاز

Spread the love

نئی دہلی(مانیٹرنگ)بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج

ہو گی، سات مراحل میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہو گا۔

بھارت میں عام انتخابات کا پہلا مرآج ہو گا جس میں 91نشستوں کے لئے آندھرا

پردیش، آسام، بہار، جموں کشمیر اڑیسہ اور اترپردیش سمیت بیس ریاستوں میں

ووٹنگ ہو گی۔سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں نوے کروڑ شہری

اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ نتائج کا اعلان 23مئی کو ہو گا، انتخابات پر

دس ارب خرچ ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں