بھارت کے آف اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک

Spread the love

امباتی رائیڈو بھارت کی جانب سے اب تک 46 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 9 میچز میں بولنگ کی اور وہ اب تک ون ڈے کیرئیر میں صرف 3 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا۔ 33 سالہ رائیڈو کو 14 روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا باضابطہ ٹیسٹ کرانا ہوگا تاہم اس دوران وہ بولنگ کرانے کے اہل ہوں گے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply