189

ملک سے غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ،عمران خان

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے

کہ غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے۔ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں عمران خان

نے کہا کہ احساس پروگرام پر پالیسی بیان جاری کرنے پر خوشی ہے غربت کا

خاتمہ میری اولین ترجیح ہے غربت کے خاتمے کے پروگرام کے چار اہم ستون

ہوں گے احساس پروگرام کے تحت 115 پالیسی ایکشن پر کام ہوگا۔ پروگرام

احساس کا مقصد عوام پر سرمایہ کاری‘ عدم مساوات کے خاتمہ کرکے پیچھے رہ

جانے والے اضلاع کو اوپر لانا ہے۔



اپنا تبصرہ بھیجیں