85

سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک

Spread the love

چیک پوائنٹ پر حملے کی کوشش میں 2حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،جوابی کارروائی میں 4حملہ آور ہلاک ہو گئے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ آوروں نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی،پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 4حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ2کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس علاقے میں یہ کارروائی کی گئی ، وہ تیل کی دولت سے مالا مال ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں