111

وزیراعظم عمران خان کی ایران کو شدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش

Spread the love

مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کیساتھ ہیں، عمران خان

اسلام آباد (سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی

کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم

عمران خان نے کہا کہ ایران کے عوام بدترین سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں

اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرایرانی بھائیوں کی

امداد کے لئے تیارہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں