181

پی آئی اے نے سامان کے چارجز ڈ بل کردیئے، اطلاق ایک سے 20 کلو گرام اضافی سامان پر کیا گیا

Spread the love

ایندھن کی قیمت میں اتار چڑھا ئوکے باعث چارجز فکس کیے، ترجمان

کراچی(سٹاف رپورٹر) پی آئی اے نے سامان کے چارجز ڈبل کردیئے، اطلاق ایک سے 20 کلو گرام پر مبنی

اضافی سامان پر کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ائیر لائن نے نجی ایئر لائنز کی نسبت اضافی سامان

کے چارجز ڈبل کردیئے، جس کا اطلاق ایک سے 20 کلو گرام پر مبنی اضافی سامان پر کیا گیا۔ پی آئی اے

کے پرانے اضافی چارجز 100 روپے فی کلو گرام سے بھی کم تھے تاہم اب فکس چارجز کے تحت فی کلو

گرام 250 روپے وصول کیے جانے لگے۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ ایندھن کی قیمت میں اتار چڑھا ئوکے

باعث چارجز فکس کیے گئے ، نجی ائیر لائنز کے مقابلے میں پروازوں کی زائد تعداد کے باعث نقصان کا

اندیشہ نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں