’’ حکمران کا غیر قانونی گھر قائم اور غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار‘‘ شہباز شریف

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف

نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں حدیث کا حوالہ دینے

کو قول و فعل کا تضاد قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے کہا ’کیا یہ کھلا تضاد نہیں

کہ حکمران کا غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا محل ریگولرائز کردیا جائے جبکہ

غریبوں کی جھونپڑیوں کو مسمار کردیا جائے، دعا ہے کہ اللہ ہمیں سیدھے

راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے‘۔

Please follow and like us:

Leave a Reply