101

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

Spread the love

نیویارک( وائس آف ایشیا) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1290.75 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کیساتھ 1295.6 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد گر کر 1289.61 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کم ہوکر 1293.2 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد گر کر 1289.71 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1294.20 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں