131

عابد حسین صدیقی سر پر اندھی ہوائی بلٹ لگنے سے زخمی ہو گئے

Spread the love

لاہور (نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی سر پر اندھی ہوائی بلٹ

لگنے سے زخمی ہو گئے انہیں زخمی حالت میں سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں ان کا طبعی معائنہ کیا گیا ان کی

حالت خطرے سے باہر ہے تفصیلات کے مطابق پی پی پی لاہور کے رہنماعابد حسین صدیقی اپنی رہائش گاہ

کے باہر کھڑے تھے اچانک اندھی گولی اُن کے سر پر آ کر لگی جسے سے وہ زخمی ہو گئے انہیں زخمی

حالت میں ابتدائی طبعی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے سر سے بلٹ نکال دی گئی اُن

کی حالت خطرے سے باہر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں