سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ژالہ باری

Spread the love

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے متعدد شہروں میں ژالہ باری ہوئی جس سے کھڑکیوں کے شیشے

ٹوٹ گئے۔ سعودی عرب میںآسمان سے گرنے والے بڑے بڑے اولوں نے جہاں ایک طرف موسم خوشگوار کر

دیا وہیں گھروں کی کھڑکیوں اور چھتوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا، کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ریاض

سمیت مختلف شہروں میں غیر متوقع ژالہ باری سے جہاں کئی شہری گھروں میں بیٹھ گئے وہیں کئی منچلے

موسم کا لطف اٹھانے سڑکوں پر آگئے۔ ژالہ باری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply