آئی پی ایل میچ نہ دکھانے کا فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اختتام کے

موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھا جائے مگر

بھارت نے پاکستانی کرکٹ کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش کی ہے اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ

پاکستان میں آئی پی ایل میچ دکھانے پر پابندی لگا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں پیمرا کی زمہ

داری ہو گی کہ وہ اس فیصلے پر مکمل طور پر عملدرآمد کرائے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply