
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین
نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس کی رہائش چھوڑ دی ہے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے اہل
خانہ کے ہمراہ لندن سے باہر منتقل ہو گئے ہیں۔ میڈیا میں توجہ کا مرکزبننے کے
بعد فلیٹس کے سامنے اکثر ناخوشگوار واقعات پیش آتے تھے۔میڈیا رپورٹس کے
مطابق ہمسایوں کی جانب سے بھی برطانوی اداروں کو شکایات بھی موصول ہوتی
تھیں۔
Notice: Undefined variable: aria_req in /backup/wwwsirfu/public_html/wp-content/themes/upress/comments.php on line 83
Notice: Undefined variable: aria_req in /backup/wwwsirfu/public_html/wp-content/themes/upress/comments.php on line 89