247

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کے اعزاز میں ہونے والی تقریب ملتوی

Spread the love

لاہور(بریس ریلیز) 29 مارچ 2019 ء کو لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمرا میں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی

کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ پروگرام منسوخ ہوگیا ہے اس پروگرام میں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی

کو ستارہ امتیاز ملنے اور50 سالہ فن موسیقی میں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جانا تھا۔ پروگرام عطا اللہ

عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے پروگرام منسوخ کیاگیا ہے۔اس پروگرام میں عطاء اللہ عیسیٰ

خیلوی نے پرفارم بھی کرنا تھا۔ الحمراء انتظامیہ پروگرام کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں