افغان فورسز کا آپریشن، 32 طالبان جنگجو ہلاک، 4 زخمی

Spread the love

کابل(صباح نیوز) افغانستان کے صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں افغان فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں طالبان

کے 32 جنگجو مارے گئے۔افغانستان کی خصوصی فورسز نے ہلمند اور پکتیکا کے علاقوں میں طالبان کے 3

خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں کیں۔افغان ملٹری کے مطابق 24 گھنٹوں میں آپریشن کے دوران ہلمند کے

ضلع نہر سراج میں طالبان کے 30 جنگجو ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ادھر پکتیکا کے ضلع برمل میں افغان

فورسز کی بمباری میں 2 طالبان جنگجو مارے گئے، طالبان کی جانب سے ان کارروائیوں پر کوئی ردعمل

ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply