کنجوانی میں چوروں کا دوبارہ پولیس کو چیلنج کار لے اڑے

Spread the love

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)تھانہ ماموکانجن کے علاقہ میں چور سرگرم، حکیم ناصر اعجاز بھی اپنی کار سے محروم ہو گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ ماموکانجن کے علاقہ 5نمبر چونگی کا رہائشی حکیم ناصر اعجاز بلوچ اپنی کار پر سوار ہو کر چک551گ ب بیجار والا گیا وہاںختم شریف میں شامل ہونے کے لئے گاڑی گھر کے

باہر کھڑی کردی جبکہ واپس آنے پر گاڑی غائب پا کر پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس تھانہ ماموکانجن نے تاخیر

کرنے کے بعد نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ملزمان کا سراغ لگانے میں تا حال ناکام ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply